-
اسرائیل پر یمن کا میزائل حملہ ، بن گورین ایئرپورٹ بند
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۶صیہونی حکومت کی فوج نے بدھ کو یمن کی جانب سے مقبوضہ فلسطین میں ایک بیلسٹک میزائل فائر کئے جانے اور تل ابیب کے بن گورین ایئرپورٹ کو بند کر دیئے جانے کی خبر دی ہے
-
غرہ پر صیہونی حملے جاری ، رضوان علاقے پر خاص طور پر نشانہ
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۷خبر رساں ذرائع کی رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے شہر غزہ پر اپنے شدید حملے جاری رکھتے ہوئے بعض علاقوں کو آتشیں ہتھیاروں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
اسرائیل پر بڑے پیمانے پر حملے کی تیاریاں کر رہے ہیں؛ یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کا اعلان
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۴یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت پر کاری ضرب لگانے کے لئے ہم پوری تیاری کررہے ہیں۔
-
"گریٹر اسرائیل" کے خواب کو صرف عربی اور اسلامی ایٹم بم ہی ناکام بنا سکتا ہے
Sep ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۴سعودی عرب کے اخـبار " عکاظ نے یہ سوال کیا ہے کہ عرب و اسلامی ملک ایٹم بم کیوں نہیں بنا رہے ؟ اس مقالے کے کچھ حصے پیش خدمت ہيں۔
-
بحیرۂ احمر میں شکست کے بعد امریکہ کی نئی بحری جنگی حکمت عملی
Sep ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۹انصاراللہ کی جنگی حکمتِ عملی نے امریکہ کو بحریہ کی کلاسیکی طاقت پر نظر ثانی اور ڈرون و ربوٹک ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری پر مجبور کر دیا۔
-
صیہونی حکومت نے پھر طبی مراکز کو نشانہ بنایا
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۶صیہونی حکومت نے غزہ کے طبی اور خدماتی مراکز کے خلاف اپنے حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر غزہ کے مرکزی علاقے دیرالبلح میں شہدائے الاقصی اسپتال پر بمباری کی ہے۔
-
یمن، شہداء کی تشییع جنازہ +ویڈيو
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۶گذشتہ جمعرات کو یمن پر صیہونی حکومت کے فضائی حملے میں یمن کے وزیراعظم احمد الرھوی اور ان کے ساتھیوں کی تشییع جنازہ آج صبح صنعا میں انجام پائی۔
-
افغانستان میں شدید زلزلہ؛ 622 افراد ہلاک
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۲افغانستان میں زلزلے سے چھ سو بائیس افراد ہلاک اور ایک ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
-
عراق میں الحشد الشعبی کے تحفظ پر تاکید؛ شیخ قیس الخزعلی
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۱عراق کی عصائب اہل الحق تحریک کے سکریٹری جنرل شیخ قیس الخزعلی نے ایک بیان میں تاکید کی ہے کہ حشد الشعبی کا وجود تمام عراقیوں کی خواہش اور مطالبہ ہے۔
-
وزیراعظم کی شہادت کا ہر حال میں انتقام لیا جائے گا، یمن کا انتباہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۰یمنی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی شہادت کے بعد صہیونی حکومت سے ہر حال میں انتقام لیا جائے گا۔