میدانِ کربلا میں امام حسین علیہ السلام کے آخری کلمات
https://urdu.sahartv.ir/news/labbaik_ya_hussain-i335336-میدانِ_کربلا_میں_امام_حسین_علیہ_السلام_کے_آخری_کلمات
کربلا میں جہاں قربانیوں کا بازار گرم تھا وہیں ہمارے اور آپ کے سید و سردار حضرت امام حسین نے ہم سے مدد کا مطالبہ کیا ہے۔ ہم بھی ھل من ناصرنی ینصرنا کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے پوری دنیا میں حسینی اہداف و مقاصد کو پہنچائیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۶ Asia/Tehran
  • میدانِ کربلا میں امام حسین علیہ السلام کے آخری کلمات

کربلا میں جہاں قربانیوں کا بازار گرم تھا وہیں ہمارے اور آپ کے سید و سردار حضرت امام حسین نے ہم سے مدد کا مطالبہ کیا ہے۔ ہم بھی ھل من ناصرنی ینصرنا کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے پوری دنیا میں حسینی اہداف و مقاصد کو پہنچائیں۔

وہ لوگ بھی میرے اصحاب میں ہوں گے جو میری شہادت کے بعد میری مدد کریں گے! آپ سے پوچھا گیا وہ کیسے اے میرے سردار و آقا؟ تو آپ نے فرمایا: میرے مقاصد اور اہداف کو پورا کرکے۔

بحوالہ کتاب: ثورۃ الحسین و اھدافہا

مُؤلّف و مُصَنّف: علّامہ الشہید الحُسیني (طاب ثراہ)