چلو کربلا چلیں !
https://urdu.sahartv.ir/news/labbaik_ya_hussain-i336845-چلو_کربلا_چلیں_!
جی ہاں یہ اربعین کے ملین مارچ کا ہی فیض ہے کہ دنیا کے گوشے گوشے سے عاشقان حسین کعبہ ولایت کی جانب رواں داوں ہو جاتے ہیں، ان پروانوں میں شیرخوار بچے بھی ہيں، معذور مرد و خواتین، نہ تھکن کا احساس نہ پریشانیوں کا دکھ، مقصد صرف شمع ہدایت پر قربان ہونا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۸ Asia/Tehran