-
ہندوستان؛ نیا مالی بجٹ پارلیمنٹ میں پیش
Feb ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۴ہندوستان کی وزیرِ خزانہ نے آج پارلیمنٹ میں مالی سال دو ہزار چھبیس ستائیس کا مرکزی بجٹ پیش کردیا
-
آٹھ عرب و اسلامی ممالک کا مشترکہ بیان، غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر صیہونی حکومت کی سخت مذمت
Feb ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۶آٹھ عرب اور اسلامی ممالک نے ایک مشترکہ بیان میں غزہ پٹی میں جنگ بندی کی بار بار خلاف ورزیوں پر صہیونی حکومت کی شدید مذمت کی ہے۔
-
مہاجرین کریک ڈاؤن کے خلاف امریکا بھر میں احتجاج، اسکول اور کاروبار متاثر
Feb ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۲امریکا بھر میں عوام نے عوامی ہڑتال اور مظاہرے کرکے ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف مختلف شہروں میں مظاہرے کئے میں حصہ لیا جس میں تعلیمی مراکز منجملہ اسکول کالجز اور خریداری کے مراکز بند رہے اس عوامی ہڑتال کا مقصد امریکی حکومت کی جانب سے مہاجرین کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کے خلاف احتجاج تھا۔
-
ایران کا امریکہ اور اسرائیل کو سخت انتباہ، سلامتی پر حملہ ہوا تو فیصلہ کن جواب دیا جائے گا
Feb ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۰ایران کی مجلس شورائے اسلامی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے امریکہ اور صیہونی حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہماری قوم کی سلامتی پر کوئی آنچ آئی تو اس کا جواب تباہ کن اور فیصلہ کن دیا جائے گا۔
-
پاکستان ؛ بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بھاری جانی نقصان کے بعد بانوے دہشت گرد ہلاک
Feb ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۲پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے صوبہ بلوچستان میں ہفتے کے روز ہونے والے مربوط حملوں میں ملوث کم از کم بانوے دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
ہندوستان کا مؤقف، فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے رہنے کا اعلان
Feb ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۳ہندوستان کے وزیراعظم نے فلسطینی عوام کے لیے نئی دہلی کی مسلسل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے امن کے لیے جاری کوششوں کا خیر مقدم کیا ہے ۔
-
غزہ جنگ بندی: اسرائیل کی مبینہ خلاف ورزیاں 1450 تک پہنچ گئیں
Feb ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۰:۴۵غزہ کی حکومت کے روابط عامہ ادارے کے مطابق، صیہونی حکومت نے گزشتہ 111 دنوں میں منظم طریقے سے 1450 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
پاکستان میں پہلی بار پنجاب میں ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی قائم
Feb ۰۱, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۳لاہور: پنجاب میں پاکستان کی پہلی ایگری کلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی قائم ہوگئی۔
-
خطے کے مفاد میں جنگ نہیں، سفارتی کوششیں زیادہ مؤثر ہیں: ایران کے صدر کا بیان
Feb ۰۱, ۲۰۲۶ ۰۷:۱۸صدر ایران نے اپنے مصری ہم منصب سے ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران کہا کہ تہران جنگ کی بجائے سفارت کاری کو ترجیح دیتا ہے کیونکہ جنگ نقصان دہ ثابت ہوگی۔
-
اپسٹین کیس کے تازہ دستاویزات سے ٹرمپ کی 3000 بار موجودگی کا انکشاف
Feb ۰۱, ۲۰۲۶ ۰۷:۰۶جیفری اپسٹین کی جنسی بدعنوانی اور اسمگلنگ کے کیس میں نئے انکشافات سے ثابت ہو رہا ہے کہ امریکی صدر کا ان بدعنوانیوں میں کردار، ان کے دعووں کے برخلاف، بہت زیادہ رہ چکا ہے۔