-
ایران کے جوہری پروگرام پر مذاکرات انتہائی ضروری ہیں : اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل
Jan ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۰:۰۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹینوگوترش نے کہا ہے کہ ایران کے جوہری معاملے پر معاہدہ نہایت اہم ہے
-
دشمن نے حماقت کی تو فوری منہ توڑ جواب ملے گا: ایران کا انتباہ
Jan ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اگر دشمن نے کوئي حماقت کی تو ہم اس کا فورا اسی وقت منہ توڑ جواب دیں گے
-
پاکستانی وکلا کا اقوامِ متحدہ کے ایران مخالف فیصلے پر شدید احتجاج
Jan ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۰ایک ہزار سات سو چالیس پاکستانی وکلا اور قانونی ماہرین نے ایک مشترکہ بیان ایران سے متعلق اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے غیر منصفانہ فیصلے کی مذمت کی ہے۔
-
یورپ خود بحران کی چنگاریوں کو بھڑکا رہا ہے: سید عباس عراقچی
Jan ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۶وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے تازہ ایکس پوسٹ میں لکھا ہے کہ کئی ممالک ہمارے خطے میں ایک بڑی جنگ کی آگ کو بھڑک اٹھنے سے روکنے کی کوشش کر رہے ہیں، لیکن ان ملکوں کی فہرست میں ایک بھی یورپی ملک کا نام دیکھا نہیں جا رہا ہے۔
-
اسٹریٹیجک نوعیت کے 1000 ڈرون طیارے باضابطہ طور پر فوج کے حوالے
Jan ۳۰, ۲۰۲۶ ۰۸:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر ان چیف میجر جنرل امیر حاتمی کے حکم پر 1000 ڈرون طیارے فوج کے چاروں فورسز کے آپریشن ٹیموں کے حوالے کردیے گئے۔
-
ترکی کی سب سے بڑی آئل ریفائنری میں دھماکہ اور آگ بھڑک اُٹھی
Jan ۳۰, ۲۰۲۶ ۰۷:۳۴ترکی کے مقامی حکام اور میڈیا نے بتایا ملک کی سب سے بڑی آئل ریفائنری میں بڑے دھماکے اور شدید آگ لگنے کی اطلاع دی ہے، جس کے بعد ریفائنری کو مکمل طور پر خالی کرا لیا گیا۔
-
ایران اور خطے کے خلاف امریکی مہم جوئی کے امکان پر چین کا دوٹوک انتباہ
Jan ۳۰, ۲۰۲۶ ۰۶:۳۲اقوام متحدہ میں چین کے سفیر اور مستقل مندوب نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکی مہم جوئی کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
کراچی ائیرپورٹ پر 14 سال بعد بنگلادیش کی قومی ائیرلائن کی پرواز کی لینڈنگ
Jan ۳۰, ۲۰۲۶ ۰۵:۵۰14 سال بعد پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان براہ راست فضائی رابطہ بحال ہوگیا، بنگلادیش کی قومی ائیرلائن کی پرواز کراچی ائیرپورٹ پر لینڈ کرگئی۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشت گرد قرار دیے جانے پر یورپی یونین کے خلاف ایران کی مسلح افواج کا باضابطہ بیان
Jan ۳۰, ۲۰۲۶ ۰۵:۴۳ایران کی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس کو دہشت گرد قرار دینے پر مبنی یورپی یونین کی حرکت پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے یورپ کے اقدام کو منطق سے دور، غیرذمہ دارانہ، دشمنی اور امریکہ کی اندھی پیروی پر مبنی حرکت قرار دیا جس کا خمیازہ یورپ کو بھگتنا پڑے گا۔
-
ایران ؛ پارلیمنٹ کے اہلسنت ارکان کے گروپ کی جانب سے امریکی صدر کے توہین آمیز بیان کی شدید مذمت اور رہبر انقلاب اسلامی کی بھرپور حمایت کا اعلان
Jan ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۱ایران کی پارلیمنٹ کے اہلسنت ارکان کے گروپ نے امریکی صدر کے توہین آمیز بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی کی بھرپور اور واضح حمایت کا اعلان کیا ہے۔