-
ہندوستان ، راہل گاندھی کا مودی سے خطاب:آپ تمل عوام کی آواز کو دبانے میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۳لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے فلم ’جن نائگن‘ سے متعلق پیدا ہونے والے تنازعے پر سخت ردِ عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسے روکنے کی کوشش، تمل ثقافت اور تمل عوام کی آواز پر حملہ ہے۔
-
ہندوستان: 9 دن میں ہاتھی نے 20 لوگوں کو ہلاک کر دیا
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۵ہندوستان کی ریاست جھارکنڈ میں ایک جنگلی ہاتھی نے گزشتہ نو دن میں بیس افراد کو ہلاک کر دیا اور حکام اب تک اسے پکڑنے میں ناکام رہے ہیں۔
-
ہندوستانی سپریم کورٹ مودی حکومت کے پاس کردہ قانون پر سنگین آئینی تشویش میں
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۵الیکشن کمشنرس کو قانونی کارروائی سے تاحیات استثنی پر ہندوستان کے سپریم کورٹ نے مودی سرکار کے اس قانون پر حیرت کااظہار کرتے ہوئے مرکز اور کمیشن دونوں سے جواب طلب کیا ہے-
-
چین بھی ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات رکھنے والے ملکوں پر ٹرمپ کے ٹیرف کا مخالف ہے
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۹چین نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ تجارتی لین دین کرنے والے ممالک پر امریکہ کی جانب سے ٹیرف میں اضافے کا مخالف ہے۔
-
ایران نے کبھی بھی مذاکرات کو ٹھکرایا نہیں لیکن مذاکرات کو باہمی احترام کی بنیاد پر ہونا چاہیے اور کسی بھی دھونس دھمکی کے بغیر: سید عباس عراقچی
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۵ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے الجزیرہ چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ ایران نے کبھی بھی مذاکرات کو ٹھکرایا نہیں لیکن مذاکرات کو باہمی احترام کی بنیاد پر ہونا چاہیے اور کسی بھی دھونس دھمکی کے بغیر۔
-
گرین لینڈ کے بعد کس ملک پر ٹرمپ کی نظر؟ ڈرے ملک کے نائب وزیر اعظم نے بتائی اس کی وجہ
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۳امریکی صدر ٹرمپ نے وینزوئیلا کے تیل کی لالچ میں اس ملک کے ساتھ جو کیا اور گرین لینڈ کے بارے میں بیانات کے بعد یورپ کے کئی ملکوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اور اس سلسلے میں سويڈن کافی خوف زدہ ہے۔
-
پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان تھے اور وہی رہیں گے: بیرسٹر گوہر
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۹تحریک انصاف پاکستان کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان تھے اور وہی رہیں گے۔
-
ٹرمپ ایران کے سلسلے میں سفارتی کوششوں میں دلچسپی رکھتے ہیں: وائٹ ہاؤس
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۴وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ ایران کے سلسلے میں سفارتی کوششوں میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو، علاقے کے حالات اور باہمی تعلقات پر تبادلۂ خیال
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۰پاکستان کے وزیر خارجہ نے سید عباس عراقچی سے ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران علاقے کے حالات اور باہمی تعلقات کا جائزہ لیا۔
-
ایران میں ناحق خوں ریزی کے براہ راست ذمہ دار امریکہ اور اسرائیل: ایرانی عوام کی صدائے احتجاج
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۸ایرانی عوام نے امریکی اور اسرائیلی سازشوں کو ایک بار پھر بے نقاب کرتے ہوئے ایران میں ناحق خوں ریزی کا براہ راست ذمہ دار امریکہ اور اسرائیل کو قرار دیا ہے۔