-
ٹرمپ کا دوغلا پن، تہران اور مینی سوٹا کے مظاہروں پر متضاد نظریہ، بے شرمی کی ایک مثال
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۰۷:۳۷الجزیرہ ٹی وی چینل کی ویب سائٹ پر ایران و امریکہ میں ہونے والے مظاہروں کے بارے میں ٹرمپ کے دوہرے رویہ پر تنقید کی ہے جو دلچسپ ہے۔
-
ایران کے خلاف حالیہ مداخلت اور جنگ پسندانہ بیانات پر اقوام متحدہ کی تنقید
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۶اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفین دُجارک نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف حالیہ مداخلت اور جنگ پسندانہ بیانات پر تنقید کرتے ہوئے بات چیت اور سفارت کاری پر واپسی کی اپیل کی ہے۔
-
پاکستان کی طرف سے ایران میں دہشت گردانہ کارروائیوں کے خلاف 12 جنوری کی ریلیوں میں عوام کی بھرپور شرکت کی ستائش
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۰۸:۳۵پاکستان کے وزیر دفاع نے ایران کے بعض علاقوں میں ہونے والی بدامنی اور دہشت گردانہ کارروائیوں کے خلاف 12 جنوری کو نکالی گئیں ریلیوں کی ستائش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ہمیشہ سے پاکستان کا عزیز برادار اور ہمسایہ ملک رہا ہے۔
-
جہادِ اسلامی فلسطین: مزاحمت کو مٹانا ناممکن ہے
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۰۷:۵۴جہاد اسلامی فلسطین کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ مزاحمت ملت فلسطین کے وجود میں شامل ہے اس کو ختم نہیں کیا جاسکتا۔
-
یوکرین تنازع کا واحد راستہ مذاکرات ہے: پاکستانی مندوب
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۰۷:۳۹اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے مذاکرات کو یوکرین مسئلے کا واحد حل قرار دیدیا۔
-
غزہ اس وقت شدید بحران کا شکار
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۰۶:۴۵غزہ کے الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر نے غزہ کے حالات کو المناک قرار دیتے ہوئے ثالثین سے مطالبہ کیا ہے کہ صیہونی حکومت پر دباؤ ڈالا جائے کہ جنگ بندی معاہدے کی پابندی کرے اور ضروری دوائيں اور طبی وسائل آنے دے۔
-
برطانوی حکومت کی لندن میں ایرانی سفارت خانے کی حفاظت میں ناکامی پر ایران کا سخت ردعمل
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۰۶:۳۵وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنی برطانوی ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں لندن میں ایرانی سفارت خانہ کے تحفظ میں برطانوی حکومت کی ناکامی پر سخت تنقید کی ہے
-
امریکہ سے مذاکرات کا کوئی امکان نہیں: کیوبا کا اعلان
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۰۶:۱۴کیوبا کے صدر نے تیل کے موضوع پر ہبانا اور واشنگٹن کے مذاکرات پر ٹرمپ کے اصرار کو مسترد کردیا ہے۔
-
لندن میں ایران کے سفارت خانے پر شرپسندوں کا حملہ، تہران نے برطانوی سفیر کو طلب کر لیا
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۰۵:۳۳لندن مین اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے پر ایک بار پھر حملے کے بعد، برطانوی سفیر کو دوبارہ وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا۔
-
ایران میں عظیم الشان ریلیوں پر رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے خراج تحسین : ایرانی قوم نے دشمنوں کو اپنا وجود، اپنا حوصلہ اور اپنا تشخص بخوبی دکھا دیا ہے
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۹قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے آج 12 جنوری کو پورے ملک میں زبردست ریلیاں نکالنے اور ایک تاریخ رقم کرنے کے عظیم الشان ایرانی قوم کے زبردست کارنامے کو خراج تحسین پیش کیا