-
پورے ایران میں "قومی یک جہتی اور امن و دوستی کی تکریم" کے زیر عنوان عوامی ریلیاں اور جلوس، دسیوں لاکھ کی تعداد میں ایرانی عوام شریک
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۷:۳۲آج پورے ایران میں "قومی یک جہتی اور امن و دوستی کی تکریم" کے زیر عنوان ریلیاں اور جلوس نکالے جارہے ہیں۔ ان ریلیوں اور جلوسوں میں دسیوں لاکھ ایرانی عوام شریک ہیں۔
-
ایران: صوبۂ مازندران کے لوگوں کا دہشت گردوں اور سماج دشمن عناصر کے خلاف زبردست احتجاج
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۰:۱۶ایران کے دوسرے تمام علاقوں کی طرح آج صوبۂ مازندران کے لوگ بھی ملک میں ہونے والے حالیہ توڑ پھوڑ، آگ زنی اور دہشت گردانہ واقعات کے خلاف زبردست احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔
-
ہندوستان: آلودہ پانی سے 21 لوگوں کی موت، کانگریس نے نکالا جسٹس مارچ
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۸:۴۷مدھیہ پردیش کے شہر اندور کے بھاگیرتھ پورہ علاقے میں آلودہ پینے کا پانی استعمال کرنے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 21 ہو گئی ہے، جس کے بعد شہر کی سیاست میں شدید ہلچل مچ گئی ہے۔
-
برطانوی سفیر کو ایرانی وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گيا
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۸:۴۶لندن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے پر حملے کے بعد تہران میں برطانوی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی طرف سے امریکہ کی داخلی سلامتی کی وزارت کے بیان کا منہ توڑ جواب
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۷:۵۸ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر امریکہ کی داخلی سلامتی کی وزارت کے بیان کا منہ توڑ جواب دیا ہے۔
-
ایران میں عظیم الشان اجتماع ، پیر کے روز ایرانی قوم دہشت گردوں اور ان کے حامیوں کو حقیقت کا آئینہ دکھائے گی
Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران میں پیر 12 جنوری کو ملگ گیر ریلی کے انعقاد کا اعلان کیا گیا ہے جس میں ملک و قوم کے جیالے ، صیہونی و امریکی ایجنٹوں اور ایران کے دشمنوں کے سامنے اپنی قومی یک جہتی کا مظاہرہ کریں گے۔
-
ایران میں 3 دن کے قومی سوگ کا اعلان
Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۰ایران میں حالیہ بلوؤں میں متعدد ایرانی شہریوں کی شہادت کے بعد حکومت نے تین دن کے قومی سوگ کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان نے صومالیہ کی ارضی سالمیت پر زور دیا
Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۶پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے صومالیہ کی ارضی سالمیت کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
اکھیلیش یادو : ووٹر لسٹ میں بڑی ہیرا پھیری
Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۸ہندوستان کی ریاست اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے بی جے پی حکومت پر ووٹر لسٹ میں وسیع پیمانے پر ہیرا پھیری کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
گرین لینڈ پر ٹرمپ کی لالچی نظر ، مخالفت میں شدت ، گرین لینڈ کی سیاسی جماعتیں میدان میں
Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۲گرین لینڈ کے سیاسی گروہوں نے اس آزاد و خود مختار جزیرے پرامریکہ کے قبضے کی شدید مخالفت کردی ہے-