-
ہندوستان: اپوزیشن کے سخت احتجاج کے درمیان منریگا کا متبادل بِل قانون بن گیا، صدر جمہوریہ نے دستخط کردیئے
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۲ہندوستان کی صدر دروپدی مرمو نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے پاس ہونے والے منریگا کے متبادل بِل پر دستخط کر دیئے ہیں، اس طرح اب یہ بِل قانون بن گیا ہے۔
-
امریکی کوششیں رنگ نہ لائیں تو فرانس کریملن سے مذاکرات کرے گا: میکرون
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۷فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ یوکرین اور روس کے درمیان جنگ بندی کے لیے اگر امریکہ کی آخری کوششیں بے اثر رہیں تو یورپ روس کے ساتھ براہ راست مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ ماسکو نے ایلیزے کے اس موقف کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
ایران کے میزائل سسٹموں کی جدیدکاری، صیہونی حکومت کو تشویش لاحق
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۵صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق، تل ابیب ایران کے میزائل سسٹموں کی جدیدکاری کی جانب سے بری طرح تشویش میں مبتلا ہے۔
-
صیہونی فوج کے ہاتھون شام کی حدود کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۴صیہونی فوج نے 3 ہفتے میں 42 بار شام کی حدود کی خلاف ورزی کی ہے
-
پاکستان: خیبرپختونخوا اور کشمیر میں بارش و برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۲پاکستان کے زیر انتظام کشمیر اور صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
-
لبنان کے جنوبی علاقوں سے صیہونی حکومت کے جاسوسی کے آلات برآمد
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۶لبنان کی فوج نے یارون سرحدی علاقے میں صیہونی حکومت کے جاسوسی کے آلات برآمد کیے ہیں۔
-
انصاف پر مبنی معاہدہ منظور، مسلط شرائط ناقابلِ قبول: ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۲ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا کہ ہم مذاکرات کے ذريعے کسی منصفانہ اور متوازن معاہدے کے لیے تیار ہیں لیکن ڈکٹیشن ہرگز قبول نہیں کریں گے۔
-
حکومت نے مہاتما گاندھی کو دوسری بار قتل کیا : کانگریس رہنما پی چدمبرم کا الزام
Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵کانگریس رہنما پی چدمبرم کی سخت تنقید، حکومت پر گاندھی کے قتل کا الزام
-
افریقہ میں نوزائیدہ بچوں کو ہپاتائٹس بی ویکسین سے محروم رکھنے کا انکشاف
Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۲امریکی تحقیق کی بنیاد پر افریقہ میں نوزائیدہ بچوں کو ہیپاٹائیٹس بی ویکسین سے محروم کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
-
جنین میں صیہونی فوج کی کارروائی، مزید دو فلسطینی شہید
Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۷صیہونی فوجیوں نے جنین میں دو فلسطینیوں کو شہید کردیا، ساتھ ہی حماس نے ثالث ملکوں سے غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی روک تھام کرنے اور غزہ میں تعمیر نو کے آغاز لئے دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے-