-
صیہونی حکومت نے مغربی کنارے میں آباد کاری کے ایک نئے منصوبے کو دی منظوری
Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۹خبر رساں ذرائع کے مطابق صیہونی حکومت کی کابینہ نے مغربی کنارے میں آباد کاری کے ایک نئے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔
-
برطانیہ میں فلسطین حامیوں پر بڑھتے دباؤ کے باوجود غزہ کے مظلوموں کے حق میں زبردست مظاہرے
Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱برطانیہ میں اسرائیل مخالف تحریکوں کے خلاف بڑھتے ہوئے سیکورٹی دباؤ کے باوجود ہزاروں فلسطینی حامیوں نے ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے کیے اور مظلوم فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا۔
-
اب ملک میں آئین بچا ہے نہ قانون، حکومت پاکستان پر اپوزیشن کا سخت حملہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۴پاکستان میں حزب اختلاف کے اتحاد کی قومی کانفرنس میں موجودہ حکومت اور انتظامیہ پرآئين کو پار پارہ کرنے اور عدلیہ کی ساکھ کو ختم کردینے کا الزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان: مودی کے حکم پر صدارتی محل سے برطانوی فوجی افسران کی تصاویر ہٹادی گئی
Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۴ہندوستان کے وزير اعظم نریندر مودی کے حکم پر صدارتی محل سے برطانوی فوجی افسران کی تصاویر ہٹادی گئی ہیں ۔
-
بی جے پی کے جھوٹے وعدوں کی کیلاش وجے ورگیہ نے کھولی پول!
Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۶ہندوستان کی حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک رہنما اور ریاست ایم پی کے وزير نے بڑے بڑے اور ناقابل عمل انتخابی وعدوں پر اپنی ہی جماعت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
-
جنگ بندی کے باوجود صیہونی فوج کا لبنان پر حملہ جاری، جنوبی لبنان میں شہریوں کے گھروں کو بنایا نشانہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۳جنگ بندی کے اعلان کے باوجود صیہونی فوجیوں نے جنوبی لبنان میں شہریوں کے گھروں پر حملہ کیا ہے۔
-
عراقچی کی اسحاق ڈار سے ٹیلیفونی گفتگو، دو طرفہ تعاون کا لیا جائزہ اور علاقائی پیش رفت پر کیا تبادلہ خیال
Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران دو طرفہ تعاون کے فروغ اور علاقائی پیش رفت کا جائزہ لیا۔
-
امریکا تیل چوری کا نیا ریکارڈ قائم کر رہا ہے! وینزویلا کے ساحلوں کے قریب ایک آئل ٹینکر کی ضبطگی کی تصدیق
Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۳امریکہ نے وینزویلا کے ساحلوں کے قریب ایک آئل ٹینکر کی ضبطگی کی تصدیق کردی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی وینزویلا کے ہم منصب کے ساتھ اہم ٹیلیفونی گفتگو
Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۴ایرانی وزیر خارجہ عراقچی نے وینزویلا کے ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو کے دوران کیربین میں امریکی اشتعال انگیز اقدامات کو عالمی امن کے لیے خطرہ قرار دیا۔
-
پاکستان کے صدر کا رہبر انقلاب اسلامی اور ایرانی صدر کے نام خاص پیغام
Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۵پاکستانی صدر نے عراق کے سفر کے دوران ایرانی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی رہبر معظم اور صدر پزشکیان کے نام خیر سگالی پیغام ارسال کیا۔