-
حزب اللہ لبنان کے پاس کم سے کم 20 ہزار میزائل: صیہونی فوجی تحقیقی ادارہ
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۹ایک صیہونی فوجی تحقیقی ادارے "الما" نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے پاس کم از کم 20 ہزار میزائل ہیں۔
-
ہندوستان: منرےگا کی جگہ نئی اسکیم کا حکومتی فیصلہ تاریخی غلطی، عالمی سطح کے ماہرینِ معیشت کا کھلا خط
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۴ہندوستان میں منرےگا کو ختم کرکے اس کی جگہ "جی رام جی" کے نام سے نئی اسکیم متعارف کرانے کے مرکزی حکومت کے فیصلے پر عالمی سطح کے نامور ماہرینِ معیشت نے کُھلا خط لکھ کر فیصلے کو تاریخی غلطی قرار دیا ہے۔
-
پاکستان: توشہ خانہ 2 کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 17-17 سال سزائے قید
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۹پاکستان میں توشہ خانہ 2 کیس میں سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے بانی عمران خان اور بشریٰ بی بی کو مجموعی طور پر 17-17 سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔
-
قنیطرہ میں اسرائیلی فوج کی نئی کارروائی؛ شام میں کشیدگی بڑھ گئی
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۶صیہونی قابض فوج نے ایک بار پھر جنوبی شام کے صوبہ قنیطرہ کے مضافات میں متعدد دیہات میں پیش قدمی کی ہے۔
-
غزہ میں پائیدار امن کے لیے جنگ بندی ضروری ہے: گوترش
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیوگوترش نے غرب اردن کی صورت حال کی جانب سے خبردار کرتے ہوئے غزہ میں وسیع تر امداد رسانی پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ غزہ میں پائیدار جنگ بندی کی ضرورت ہے۔
-
کراچی کے تین اسپتالوں میں رواں سال 40 ہزار سے زائد کتے کے کاٹنے کے کیس رپورٹ
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۴سندھ میں کتے کے کاٹنے کے واقعات میں تشویش ناک حد تک اضافہ ہونے لگا۔
-
ایران و برطانیہ کے وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ؛ جوہری مسئلے اور تعلقات پر تبادلۂ خیال
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۶ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور برطانوی وزیر خارجہ ایویٹ کوپر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں دوطرفہ تعلقات، کونسلر امور اور ایران کے جوہری پروگرام سمیت اہم بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
قرآن مجید کی امریکہ و صیہونی حکومت کی جانب سے توہین ، یمن میں مظاہرے
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۸یمن کے صوبۂ صعدہ میں یمنی شہریوں نے آج بروز جمعہ قرآن کریم کی توہین کی مذمت اور فلسطین کی حمایت میں مارچ کیا جبکہ حزب اللہ لبنان نے بھی قرآن کی توہین کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے-
-
وزارت خارجہ: کینیڈا کا اقدام ، برتری طلبانہ ہے
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۱ایران کی وزارت خارجہ نے بے بنیاد دعووں کے تحت بعض ایرانی حکام پر کینیڈا کی پابندیوں پر نکتہ چینی ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین: مشرقی بیت المقدس میں صیہونی کالونی کی تعمیر کو منظوری
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۰صیہونی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی حصے میں مزید کئی ہزار نئے رہائشی مکانات کی تعمیر کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔