-
پاکستان: کرم کے سرحدی علاقے میں افغان سرزمین سے فائرنگ، 3 پاکستانی فوجی جاں بحق
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۳پاکستانی ذرائع نے رپورٹ میں کہا ہے کہ اس ملک کے شمال مغرب میں کرم کے سرحدی علاقے میں پاکستانی فورسز کے ٹھکانوں پر افغان سرزمین سے فائرنگ کے نتیجے میں تین پاکستانی فوجی مارے گئے ہیں۔
-
روسی اثاثے منجمد کرنے کے یورپی اقدام کا سخت جواب دیا جائے گا: روسی وزارت خارجہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۰روس کی وزارتِ خارجہ کی ترجمان نے یورپ کی جانب سے روسی اثاثے منجمد کئے جانے کے بارے میں کہا ہے کہ ان کا ملک یورپ کے اس اقدام کا سخت جواب دے گا۔
-
یورو ویژن میں اسرائیل کی شرکت کی مخالفت کا سلسلہ جاری، آئرلینڈ کے گلوکار کا اپنی ٹرافی واپس کرنے کا اعلان
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۷یورو ویژن 2026 میں اسرائیل کی شرکت کی مخالفت کا سلسلہ جاری ہے اور اب آئرلینڈ کے ایک مشہور گلوکار نے بھی اسرائیل کے خلاف اقدام کرتے ہوئے اپنی یورو ویژن ٹرافی واپس کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
ہمارے لئے ہمسایہ ممالک کی سلامتی اور استحکام کی کلیدی حیثیت ہے: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مشرقی ہمسایہ ممالک کی سلامتی اور استحکام ہمارے لیے کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔
-
آسٹریلیا: سڈنی میں یہودیوں کی مذہبی تقریب میں فائرنگ، 10 افراد ہلاک
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۲اطلاعات کے مطابق آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر یہودیوں کی ایک تقریب میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
بین الاقوامی عمار فلم فیسٹیول
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۶ایران کے دارالحکومت تہران میں آئندہ ماہ بین الاقوامی عمار فلم فیسٹیول منعقد ہونے جا رہا ہے۔ خواہش مند افراد کو اس فیسٹیول میں حصہ لینے کی دعوت دی جاتی ہے۔
-
کوئی بھی بیرونی فارمولہ کسی بھی ملک میں استحکام کا سبب نہیں بن سکتا: ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے "افغانستان کے حالات کا جائزہ" کے موضوع پر افغانستان کے بارے میں آج تہران میں ہونے والے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی بیرونی فارمولہ کسی بھی ملک میں استحکام کا سبب نہیں بن سکتا ہے۔
-
دہلی میں لاکھوں کانگریسی کارکنوں کا اجتماع، "ووٹ چور گدی چھوڑ" کے نعروں سے گونجا ہندوستان کا درالحکومت
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۹ہندوستان کے انتخابی عمل میں مبینہ دھاندلی اور’ووٹ چوری‘ کے خلاف کانگریس نے اپنی مہم مزید تیز کر نے کے عزائم کا اظہار کیا ہے۔ اس سلسلے میں پارٹی نے اتوار (14 دسمبر 2025 ) کو دہلی کے رام لیلا میدان میں ایک عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا ہے۔ اس عظیم ریلی کے ذریعہ کانگریس حکومت اور الیکشن کمیشن پر ملی بھگت کا الزام لگا تے ہوئے انہیں کٹگھرے میں کھڑا کرے گی۔
-
پنجاب شدید دھند کی زد میں، موٹرویز اور شاہراہوں پر ٹریفک متاثر
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۷پنجاب اور خیبرپختونخوا میں دھند کے باعث موٹروے اور قومی شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔
-
غزہ کی تعمیر نو کا خرچہ اسرائیل اور اس کے حامیوں پر ہونا چاہیے: اقوامِ متحدہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۶مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں انسانی حقوق کے لیے اقوام متحدہ کی خصوصی ایلچی فرانچسکا البانیزے نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت، امریکہ اور دیگر بڑے ہتھیار فراہم کرنے والے ممالک کے ساتھ مل کر غزہ کی تعمیر نو کے لیے رقم ادا کرے۔