-
غزہ میں بنا بمباری کے قتل عام، 8 ماہ کی ایک شیر خوار بچی بھی جاں بحق
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۵غزہ کی پٹی میں امدادی سامان کا راستہ روک کر صہیونی حکومت نے بھوک اور پیاس سے قتل عام کیا تھا اب شدید طوفان، بارش اور جما دینے والی سردی میں محفوظ اور گرم پناہ گاہ نہ ہونے کی وجہ سے صرف 24 گھنٹوں کے اندر 14 بے گھر فلسطینی پناہ گزین سردی کی وجہ سے اپنی جانیں گنوا بیٹھے ہیں۔
-
غزہ میں جاری تباہی اور انسانی المیہ بین الاقوامی نظام کی ناکامی کا واضح ثبوت: تحریک حماس
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ میں جاری تباہی اور انسانی المیے کو بین الاقوامی نظام کی ناکامی کا ثبوت قرار دیا ہے۔
-
فیض حمید نے کور کمانڈر کی حیثیت سے بھی عمران خان کو سہولتیں فراہم کرنے کی کوشش کی تھی: پاکستانی وزیر دفاع
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۱پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل (ر) فیض حمید نے کور کمانڈر کی حیثیت سے بھی عمران خان کو سہولتیں فراہم کرنے کی کوشش کی تھی۔
-
ونزویلا کیا بنے گا امریکہ کے لئے دوسرا ویتنام؟ کیا فرق ہے عرب اور جنوبی امریکہ کے حکام میں ؟ عرب صحافی کا دھماکہ خیز تجزيہ
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸عبد الباری عطوان عرب دنیا کے بے حد معروف اور سینیئر تجزیہ نگار ہیں۔ لندن سے شائع ہونے والے اخبار " رای الیوم " میں ان کا ایک مقالہ کافی وائرل ہو رہا ہے۔
-
بنگلہ دیش: عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہونے کے بعد تشدد شروع، آزاد امیدوار پر فائرنگ
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸بنگلہ دیش میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہونے کے بعد تشدد شروع ہوجانے اور ایک ازاد امیدوار پر فائرنگ کی خبر ہے۔
-
اقوام متحدہ کا اپنے فوجیوں پر غاصب اسرائیلی فوجیوں کے حملوں پر برہمی کا اظہار
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۴اقوام متحدہ نے اپنے امن فوجیوں (یونیفل) پر صیہونی حکومت کے حملوں پر برہمی ظاہر کرتے ہوئے یہ سلسلہ فوری بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان معاشی طور پر بحران سے نکل چکا ہے: پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۴پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے پاکستان معاشی طور پر بحران سے نکل چکا ہے اور اس پر انہوں نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران کی گریکو رومن کشتی ٹیم کو 2025 کی بہترین کشتی ٹیم کا اعزاز
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۶عالمی کشتی فیڈریشن نے اعلان کیا ہے کہ ایران کی قومی گریکو رومن کشتی ٹیم کو سال 2025 کی بہترین ٹیم منتخب کیا گیا ہے۔
-
غزہ پٹی میں بائرن طوفان کے نتیجے میں کم سے کم 14 فلسطینی جاں بحق
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۵غزہ پٹی میں، جہاں غاصب اسرائیلی حکومت کی مسلط کردہ جنگ کے سبب فلسطینیوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے، اب بائرن طوفان نے علاقے کے لوگوں کی مشکلات اور مسائل میں اضافہ کردیا ہے۔
-
اسرائیل کا لبنان پر بڑا وحشیانہ حملہ
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۰اسرائیلی قابض فوج نے جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر توپ خانے سے حملے کیے ہیں۔ اسرائیلی توپ خانے نے الوزانی کے علاقے اور المجیدیہ کے گرد و نواح پر گولہ باری کی۔