-
ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات ، باہمی تعلقات ميں فروغ پر زور
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۵ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے ترکمانستان کے دارالحکومت عشق آباد میں بین الاقوامی امن اور اعتماد کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران اور روس کے صدور کی ملاقات، باہمی تعاون میں فروغ پر زور
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۱ایرانی صدر کے ساتھ ملاقات میں روسی صدر نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات انتہائی مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں
-
روسی وزیر خارجہ: مغرب، یوکرین بحران کو فلسطین سے توجہ ہٹانے کے لئے ہوا دے رہا ہے
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۰روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے مغربی ممالک کے طرز عمل پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغرب بحران یوکرین کو ھوا دے کر اور اس پر ضرورت سے زیادہ توجہ دے کر فلسطینی عوام کے مسائل و مشکلات اور اس بحران کے انسانی پہلؤوں کو پس پشت ڈال رہا ہے اور عالمی برادری کی توجہ فلسطین کے مسئلے سے ہٹانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
صیہونی وزیر اعظم معافی کے لئے پریشان
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۷صیہونی وزیراعظم نتن یاہو نے اپنے خلاف مقدمے کی کارروائی رکوانے کے لئے ایک نئی درخواست دی ہے
-
صدر ایران: دنیا میں امن کے لئے عالمی قوانین کی پابندی ضروری
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۴صدرایران نے امن و اعتماد کے زیر عنوان ترکمانستان میں منعقدہ بین الاقوامی اجلاس سے خطاب میں تاکید کی ہے کہ اگر دنیا امن چاہتی ہے تو کوئی بھی ملک عالمی قواعد وضوابط سے باہر نہ جائے
-
ہم ونزوئیلا کی حکومت کے حامی ، پوتین کا اعلان
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۲روس کے صدر پوتین نے وینزوئلاکی حکومت کی حمایت کا اعلان کیا ہے
-
ہندوستان کا دارالحکومت دہلی بدستور شدید فضائی آلودگی میں گرفتار
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۷ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں لوگ بدستور شدید فضائی آلودگی میں سانس لینے پر مجبور ہیں۔
-
پاکستان نے اپنے اکثر معاشی اہداف حاصل کرلئے ہیں: آئی ایم ایف
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۱بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے اپنی تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ پاکستان نے اپنے اکثر معاشی اہداف حاصل کرلئے ہیں۔
-
بنگلہ دیش میں آئندہ بارہ فروری کو عام انتخابات کرائے جائیں گے
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۷بنگلہ دیش میں عام انتخابات کے لئے آئندہ بارہ فروری کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔
-
غاصب اسرائيل میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی: درجنوں افراد ہلاک
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۵اطلاعات کے مطابق غاصب اسرائيل میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے اور جانی و مالی نقصان بھی ہوا ہے۔