-
انڈونیشیا کے دارالحکومت میں آتشزدگی کا بڑا سانحہ
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۹انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں ڈرون سروس فراہم کرنے والی کمپنی کے دفتر کی عمارت میں آگ لگنے سے درجنوں افراد ہلاک ہو گئے۔
-
غزہ میں امداد کی شدید قلت اور امدادی راستوں پر پابندیوں نے ہزاروں بچوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے: یونیسف
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۱اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ یونیسف نے غزہ میں بگڑتے ہوئے انسانی بحران کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امداد کی شدید قلت اور امدادی راستوں پر پابندیوں نے ہزاروں بچوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے اور ان میں سے درجنوں کی موت واقع ہو چکی ہے۔
-
ووٹ چوری موجودہ وقت کا سب سے بڑا ملک دشمن ہے : راہل گاندھی
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۵ہندوستان میں حزب اختلاف کے رہنما راہل گاندھی نے ایوان زیریں لوک سبھا میں انتخابی اصلاحات پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے ووٹ چوری کو موجودہ وقت کا سب سے بڑا ملک دشمن عمل قرار دیا ہے
-
پوری دنیا میں جتنے صحافی قتل اس کی آدھی تعداد غزہ میں ، عالمی رپورٹ
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۳رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ برس سڑسٹھ صحافی مارے گئے ہیں جن میں سے نصف غزہ میں شہید ہوئے ہیں ۔
-
ایران و چین کے عہدہ داروں کی ملاقات، باہمی تعلقات میں فروغ پر زور
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۵ایران چین سعودی عرب سہ فریقی اجلاس کے تیسرے دور میں شرکت کے لیے تہران کے دورے پر آنے والے چین کے نائب وزیر خارجہ نے، ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور مجید تخت روانچی سے ملاقات کی ہے۔
-
ہندوستان، ایس آئی آر کے خاتمے اور الیکشن کیمشن کے انتخاب کی روش میں اصلاح کا مطالبہ
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۸ہندوستان کی اپوزیشن جماعتوں نے ایس آئی آر کے خاتمے اور الیکشن کمشنروں کی تقرری کے عمل میں تبدیلی کا مطالبہ کیا ہے
-
پاک افغان بارڈر پر ایک بار پھر فائرنگ
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۰پاک افغان سرحد پر پاکستان کی سکیورٹی فورسز کی ایک چوکی پر ہونے والے ایک حملے میں چھ پاکستانی فوجی مارے گئے ۔
-
پاکستان تحریک انصاف مذاکرات نہیں کرنا چاہتی ہے، رانا ثناء اللہ ، ہم نے کبھی انکار ہی نہيں کیا ، پی ٹی آئی
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۰وزیراعظم پاکستان کے مشیر سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف مذاکرات نہیں کرنا چاہتی ہے،ادھر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ ہم نے کبھی مذاکرات سے انکار نہیں کیا، ہم چاہتے ہیں حالات بہتر ہوں ۔
-
عشرہ اردو پروگرام اختتام پذیر, دس روز تک مختلف ادبی و علمی نشستوں کا ہوا انعقاد
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۹ہندوستان کی ریاست مہاراشٹرا کے مرکزی شہر ممبئی میں اردو کارواں کا عشرہ اردو پروگرام اختتام پذیر ہوگیا۔
-
عالمی قوانین اور انسانی حقوق کو پیروں تلے روندتے ہوئے اسرائیل کے ذریعے غزہ پر وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۷شمالی اور وسطی غزہ میں فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپوں پر صیہونی ڈرون حملے میں ایک فلسطینی خاتون شہید اور چھ دیگر زخمی ہو گئے۔ادھر صیہونی فوج نے غرب اردن کے علاقوں بھی پر دھاوا بولا جس کے بعد ان فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ ہوگئی۔