-
ہندوستان: انڈیگو کی دوسو سے زیادہ پروازیں آج بھی منسوخ، مسافروں کی پریشانیوں کا سلسلہ جاری
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۷میڈیا رپورٹوں کے مطابق ہندوستان کی سب سے بڑی پرائیویٹ ایئر لائن انڈیگو کی تقریباً 224 پروازیں آج ملک کے تمام بڑے ہوائی اڈوں پر منسوخ کر دی گئی ہیں جس کی وجہ سے مسافروں کی پریشانیاں ابھی دور نہیں ہوئی ہیں۔
-
کانگریس کا مرکزی حکومت پر زبردست حملہ، فلائٹس کینسل، اے کیو آئی 400 پار، روپے میں تاریخی گراوٹ، سڑکیں بدحال اور مودی جی آرام فرما رہے!+ ویڈیو
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۹کانگریس نے مرکز کی مودی حکومت کئی محاذ پر ناکام قرار دیا ہے اور لگاتار عوامی ایشوز کو بلند آواز کے ساتھ اٹھا رہی ہے۔ گزشتہ کچھ دنوں سے انڈیگو بحران کے سبب ہزاروں مسافروں کو ہوئی پریشانی کے لیے بھی کانگریس نے مودی حکومت کو ہی ذمہ دار ٹھہرایا ہے اور اس معاملے میں وزیر اعظم مودی کی خاموشی پر تنقید کی ہے۔ کانگریس نے آج سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک ویڈیو پوسٹ کر موجودہ 4 اہم مسائل پر مودی حکومت کو ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
پاکستان: ہری پور میں انتخابی بے ضابطگی کے کیس میں خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ کو الکیشن کمیشن میں طلب کرلیا گیا
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۳پاکستان الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 18 ہری پور میں انتخابی بے ضابطگی کے کیس میں خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ کو طلب کرلیا ہے۔
-
ٹرمپ کی جنگ بندی نے چند ہی مہینوں میں دم توڑ دیا، تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کی افواج کے درمیان جھڑپیں پھر شروع ہوگئیں
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۸تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان چند ماہ تک امن رہنے کے بعد ایک بار پھر جھڑپیں شروع ہوگئی ہیں، ان جھڑپوں میں تھائی لیند کے ایک فوجی کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
انڈونیشیا کے صدر آج پاکستان کے سرکاری دورے پر پہنچیں گے
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۷انڈونیشیا کے صدر پرابوو سو بیانتو دو روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے۔
-
اسرائیل کی جانب سے لبنان کے ساتھ جنگ بندی کی کھلی خلاف ورزی: یونیفل
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۷لبنان کے جنوبی علاقوں میں تعینات اقوام متحدہ کی امن فورس (یونیفل) کے کمانڈر دیوداتو اپانیارا نے صیہونی حکومت کے چینل 12 کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت لبنان کے ساتھ جنگ بندی کی سرعام خلاف ورزی کر رہی ہے۔
-
امریکہ استعمار کی علامت، ایران استقلال کی پہچان: وزیر دفاع
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۳مالک اشتر صنعتی یونیورسٹی کے طلبا سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع جنرل عزیز نصیرزادہ نے مغربی تسلط پسندی، صیہونی حکومت کے جرائم اور ایران کی دفاعی صلاحیت اور طاقت پر روشنی ڈالی۔
-
ایران پہلے سے زیادہ مستحکم، متحد اور طاقتور: جنرل نائینی
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۰سپاہ پاسداران انقلاب کے ترجمان نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ 12 روزہ جنگ میں دشمن کو مکمل شکست ہوئی اور ایران پہلے سے زیادہ طاقتور ہوگیا۔
-
مغربی حکومتوں کی پالیسیوں پر اسلاموفوبیا اجلاس میں شدید تنقید
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۶برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں اسلاموفوبیا کے پہلوؤں کا جائزہ کے عنوان سے بارہواں سالانہ اجلاس منعقد ہوا جس میں دانشوروں اور مفکرین نے شرکت کی -
-
ہندوستانی ہوائی اڈوں پر افراتفری، انڈیگو کی پروازیں مسلسل کینسل
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۳ہندوستان میں انڈیگو ایئرلائن کے کینسیلیشن سے پیدا ہونے والا بحران بدستور جاری ہے۔