-
ایران کے تین جزائر پر خلیج فارس تعاون کونسل کا دعویٰ بے بنیاد: ایران
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۱ایران نے اپنے تین جزائر پر خلیج تعاون کونسل کے دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔
-
دنیا کا سب سے بڑا اردو جشن "جشنِ ریختہ" کا آغاز، جشن کے دس سال مکمل
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۷دنیا کا سب سے بڑا اردو جشن "جشنِ ریختہ" آج سے دہلی میں شروع ہو رہا ہے جو تین دن تک جاری رہے گا۔
-
پاکستان: عاصم منیر ملک کے پہلے سی ڈی ایف مقرر، پاکستان اب اونچی اڑان کی جانب جائے گا: عاصم منیر
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۶اطلاعات کے مطابق پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر چیف آف آرمی اسٹاف کے ساتھ ساتھ ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز، سی ڈی ایف، بھی مقرر ہوگئے ہیں۔
-
اقوام متحدہ: جولان پر اسرائیل کا قبضہ غیر قانونی ہے
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۱اقوام متحدہ نے شام کے جولان علاقے پر صیہونی قبضہ کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے ایک بار پھر اکثریت رائے سے قرار داد منظور کی ہے
-
لبنان و صیہونی حکومت میں مذاکرات کی خبروں پر لبنانی عوام برہم، مظاہروں کا انعقاد
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۸صہیونی حکومت کے ساتھ خفیہ مذاکرات کی خبروں کے بعد بیروت میں لبنانی عوام نے حکومت کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔ادھر اسرائیل نے جنوبی لبنان پر ایک بار پھر حملے کئے ہیں۔
-
خلیج فارس کے ایرانی جزائر پر دعوی ، پڑوسی ایرانی ریڈ لائنوں کو کراس نہ کریں ، ایران کے اعلی حکام کا انتباہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۴رہبر انقلاب کے مشیر ریئر ایڈمرل علی شمخانی نے خلیج فارس تعاون کونسل کے ایک بار پھر ایران کے تین جزائر اور آرش گیس فیلڈ پر دعوے کے دہرانے کے بعد خلیج فارس کے ساحلی ممالک کو خبردار کیا ہے۔
-
اسلام آباد ، تہران استانبول مال بردار ٹرین پر اتفاق
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۵ایران اور پاکستان نے اسلام آباد تا تہران استنبول مال بردار ٹرین شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے
-
ایران و چین کے عہدہ داروں میں ملاقات ، سہند مشترکہ مشقوں پر تبادلہ خیال
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۳شنگھائی تعاون تنظیم اور برکس کے امور میں وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل نے انسداد دہشت گردی کی مشترکہ مشقوں سہند دوہزار پچیس کے انعقاد کو دہشت گردی کے خطرے سے نمٹنے کے لیے رکن ممالک کے مشترکہ عزم کی واضح علامت قرار دیا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان ایک اہم سمجھوتہ پر دستخط
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۵پاکستان کے وزیر ثقافت نے شیراز میں منعقد بین الاقوامی فجر فلم فیسٹیول کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان ایک اہم سمجھوتہ پر دستخط کی خبر دی ہے.
-
غزہ پر صیہونیوں کے حملے جاری ، مزید 4 شہید
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۱غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے مسلسل حملوں کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید اور پندرہ زخمی ہوگئے۔