-
پناہ گزینوں کے خیموں پر اسرائیلی حملہ جنگی جرم: تحریک حماس
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۱:۵۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ خان یونس میں واقع پناہ گزینوں کے خیموں پر اسرائیلی حملہ کھلم کھلا جنگی جرم ہے۔
-
دنیا میں بدامنی اور عدم استحکام کا اصل سبب امریکہ اور صیہونی حکومت: سپاہ پاسداران انقلاب کے ڈپٹی کمانڈر
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل علی فدوی نے کہا ہے کہ امریکہ اور صیہونی حکومت دنیا میں بدامنی اور عدم استحکام کا اصل سبب ہیں۔
-
رہبرِ انقلاب اسلامی: وہ بے راہ روی جسے مغربی سرمایہ داری کے کلچر نے فریب دے کر آزادی کہا ہے، غلامی ہے
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۸رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کے روز ملک کے مختلف علاقوں سے آئی ہوئي ہزاروں خواتین اور لڑکیوں سے ملاقات کے دوران اپنے خطاب میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ اور ان کی تعلیمات پر روشنی ڈالی۔
-
رہبرِ انقلاب اسلامی: خواتین گھر کی محض خدمت گزار نہیں، منتظم ہیں
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۱رہبرِ انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے خواتین اور بچیوں کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ اسلام میں خواتین کو محض گھر کی خدمت گزار نہیں سمجھا گیا بلکہ وہ گھر کی منتظم ہیں۔
-
تہران میں"رہبر انقلاب اسلامی کی نگاہ میں قوم کے حقوق اور قانون کے دائرے میں آزادی" کانفرنس
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۸دارالحکومت تہران میں آج "رہبر انقلاب اسلامی کی نگاہ میں قوم کے حقوق اور قانون کے دائرے میں آزادی" کے موضوع پر ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
اسلام آباد سے تہران و استنبول تک ایکو فریٹ ٹرین 31 دسمبر کو روانہ ہوگی: پاکستان کے وزیر ریلوے کا اعلان
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۹پاکستان کے وزیر ریلوے نے کہا ہے کہ اسلام آباد ، تہران، استنبول ایکو فریٹ ٹرین آئی ٹی آئی اکتیس دسمبر دوہزار پچیس کو پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے روانہ ہوگی۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں آئی ایم ایف رپورٹ پر سخت تنقید
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۵پاکستان میں آئی ایم ایف کی رپورٹ پر حکومت اور پارلیمنٹ آمنے سامنے آگئے ہیں ۔
-
ہندوستان ؛ قائد حزبِ اختلاف نے ایوان بالا میں قائد ایوان کو نشانہ بنایا
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۶ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف ملکارجن کھڑگے نے قائدایوان جے پی نڈا پر پارلیمانی جمہوریت کو پامال کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
یکطرفہ پابندیاں انسانیت کے خلاف جرم ہیں : ایران
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۱ایران نے یکطرفہ پابندیوں کو انسانیت کے خلاف جرم قرار دیا ہے
-
خیبرپختونخوا کے ساتھ ناانصافی ختم کی جائے ؛ پی ٹی آئی کا وفاقی حکومت سے مطالبہ
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۵پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی حکومت سے صوبہ خیبرپختونخوا کے ساتھ نا انصافی بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے