-
ہندوستان: پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کا آغاز، اجلاس کے ہنگامہ خیز ہونے کے آثار
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۱:۲۰ہندوستانی پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس آج سے شروع ہورہا ہے۔اطلاعات کے مطابق اس اجلاس کے ہنگامہ خیز ہونے کے آثار ہیں۔
-
ترک وزیرِ خارجہ اور ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کے درمیان ملاقات، اہم سیکورٹی مسائل پر تبادلۂ خیال
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۲ترکیہ کے وزیرِ خارجہ ہاکان فیدان نے ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی سے ملاقات کی ہے جس میں سیکورٹی سے متعلق علاقائی مسائل پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
-
حماس: ہم معاہدے کے پابند ہیں لیکن اسرائيل سمجھوتے کے دوسرے مرحلے کے نفاذ میں خلل اندازی کررہا ہے
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۰حماس کے ترجمان نے کہا کہ ہم جنگ بندی معاہدے کی مکمل پابندی کررہے ہیں لیکن غاصب صیہونی حکومت اس معاہدے کے دوسرے مرحلے کے نفاذ میں خلل اندازی کررہی ہے۔
-
ہندوستان: کانگریس نے کل جماعتی اجلاس کو محض رسمی کارروائی قرار دیا
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۸کانگریس پارٹی نے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس سے قبل حکومت کی طرف سے آج بلائے گئے کل جماعتی اجلاس کو محض رسمی کاروائی قراردیا ہے۔
-
شیراز میں تینتالیسواں انٹرنیشنل فجر فلم فیسٹیول
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۲دنیا کے سب سے بڑے فلمی میلوں میں سے ایک، تینتالیسواں انٹرنیشنل فجر فلم فیسٹیول چھبیس نومبر کو ایرانی ثقافت اور تمدن کے دارالحکومت شیراز کے خلیج فارس کمپلیکس آرٹ ہال میں شروع ہوا جو بارہ دسمبر تک جاری رہے گا۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کابینہ کے خلاف وسیع مظاہرے، استعفے کا مطالبہ
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۸صیہونی حکومت کےمرکز تل ابیب میں بنیامن نیتن یاہو کی کابینہ کے خلاف وسیع مظاہرے ہوئے-
-
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے گورنر کی تبدیلی کی خبریں، چھ نام زیر غور
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۹پاکستان کے صوبہ خیبر پختون کے گورنر کو تبدیل کیے جانے کی خبریں گردش کررہی ہیں اور نئے گورنر کے لیے چھ نام زیر غور ہیں
-
دنیا غیر یقینی دور سے گزر رہی ہے: ہندوستان
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷ہندوستانی وزیر خارجہ نے جاری عالمی تجارتی کشیدگی کے درمیان امریکہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ آج کے دور میں سیاست، معیشت پرلگاتار حاوی ہوتی جارہی ہے۔ انہوں نے اسے غیریقینی دنیا کا وقت قرار دیا
-
ایران اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس، فلسطین اور غزہ کے مسئلے پر مشترکہ تعاون کی ضرورت پر زور-
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۸ترکیہ کے وزیر خارجہ نے تہران میں ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا-
-
ہندوستان: سونیا گاندھی، راہل گاندھی اور دیگر کانگریسی رہنماؤں کے خلاف نیا مقدمہ
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۰دہلی پولیس نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی شکایت کی بنیاد پر سونیا گاندھی، راہل گاندھی اور دیگر کانگریسی رہنماؤں کے خلاف نیشنل ہیرالڈ معاملے میں ایک نیا کیس درج کیا ہے۔