-
ہندوستان: سونیا گاندھی، راہل گاندھی اور دیگر کانگریسی رہنماؤں کے خلاف نیا مقدمہ
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۰دہلی پولیس نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی شکایت کی بنیاد پر سونیا گاندھی، راہل گاندھی اور دیگر کانگریسی رہنماؤں کے خلاف نیشنل ہیرالڈ معاملے میں ایک نیا کیس درج کیا ہے۔
-
طالبان کی طرف سے واشنگٹن کے حالیہ واقعے میں ملوث ہونے کی تردید
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۱افغانستان کی طالبان حکومت نے واشنگٹن میں ہونے والے حالیہ واقعے میں طالبان کے ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔
-
صیہونی حکومت کی طرف سے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی، غزہ کے مختلف علاقوں پر زمینی اور ہوائی حملے
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۱غاصب صیہونی حکومت نے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ کے مختلف علاقوں کو زمینی اور ہوائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
نیتن یاہو معافی کے طلبگار، 111 صفحات کے معافی نامہ میں مانگی معافی
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۷بدعنوانی، رشوت اور فراڈ کے الزامات کے تحت مقدمے کا سامنا کر رہے اسرائیلی وزیر اعظم نے اپنے خلاف مقدمات ختم کرنے کے لئے اسرائيل کے صدر سے معافی کی درخواست کی ہے۔
-
سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ کا دورۂ ایران: ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ اہم ترین دوطرفہ اور علاقائی مسائل پر تبادلۂ خیال
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۴سعودی نائب وزیر خارجہ سعود بن محمد الساطی آج ایران کے دورے پر تہران پہنچے اور ایرانی وزیرخارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات کی۔
-
ہندوستان: پلاسٹک کی خالی بوتلیں لاؤ، مُفت دوا لے جاؤ
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۸ہندوستان کے اقتصادی مرکز ممبئی میں ایک رفاہی تنظیم کی طرف سے پلاسٹک کی خالی بوتلوں کے عوض غریبوں کو مفت دوا دینے کی مہم چلائی جا رہی ہے۔
-
وینزویلا کی فضائی حدود کی بندش تمام بین الاقوامی قوانین و ضوابط کی سنگین خلاف ورزی: ایرانی وزارت خارجہ
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۸ایران کی وزارت خارجہ نے وینزویلا کی فضائی حدود کی بندش کے اعلان کوتمام بین الاقوامی قوانین ضوابط کی سنگین خلاف ورزی قرار دیاہے۔
-
اسرائیل کی بے شرمانہ ہٹ دھرمی کا سلسلہ جاری، یورپی یونین کی کمشنر کو غزہ پٹی میں داخل ہونے سے روک دیا
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۰غاصب اسرائیل نے اپنی بے شرمانہ ہٹ دھرمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے یورپی یونین کی کمشنر کو غزہ پٹی میں داخل ہونے سے روک دیا ہے۔
-
تہران کے دل میں محبت کا نیا میٹرو اسٹیشن، "مریم مقدس (س)"+ ویڈیو
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۰29 نومبر ہفتے کے روز تہران کی میٹرو (زیرزمین شہری ٹرین) لائن نمبر 6 پر ایک خاص اسٹیشن کا افتتاح ہوا ہے۔
-
پاکستان میں آئینی ترمیم پر تشویش: یو این ہائی کمشنر، اقوام متحدہ کی بے جا تشویش ناقابلِ فہم: پاکستانی وزارت خارجہ
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۶اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر نے پاکستان میں 27 ویں آئینی ترمیم پر تشویش کا اظہار کیا ہے جبکہ پاکستان نے کہا ہے کہ یہ بے جا تشویش ناقابلِ فہم ہے۔