-
اسلام آباد میں پہلا بین الاقوامی حسن قرآت مقابلہ اختتام پذیر
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۴پاکستان میں بین الاقوامی حسن قرآت کا مقابلہ آج اختتام پزیر ہوگیا ۔ مقابلے میں دنیا کے سینتیس ممالک سے آئے قرّاء حضرات نے شرکت کی۔
-
صیہونی جارحیت شام کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے : او آئی سی
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰اسلامی تعاون تنظیم نے دمشق کے نواحی علاقے بیت جن پر حالیہ صیہونی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے شام کی خود مختاری کی صریح خلاف ورزی اور علاقائی استحکام کے لئے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔
-
روسی صدر کے دورہ ہندوستان میں اسٹریٹجک شراکت داری اور علاقائی معاملات پر بات چیت متوقع ہے : ہندوستان
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۴حکومت ہندوستان نے دعوی کیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن کا آئندہ ہفتے ہونے والا دورہ اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کا وژن طے کرنے اور باہمی دلچسپی کے علاقائی وعالمی معاملات پر تبادللہ خیال کرنے کا موقع فراہم کرے گا۔
-
پاکستان اسرائیل کے ساتھ کسی بھی مصالحتی عمل میں شامل نہیں ہوگا:خواجہ آصف
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷پاکستان کے وزیر دفاع نے فلسطینیوں کی حمایت اور صیہونی حکومت کو تسلیم کرنے کی مخالفت کو اس ملک کےعوام کے اعتقاد کا ایک حصہ قرار دیا اور اسرائیل کے ساتھ مصالحت کے لئے اسلام آباد کی طرف سے پس پردہ کسی بھی مذاکرات کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں کو اپنے حق خود ارادیت اور انصاف کا حق حاصل ہے : اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۱اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے فلسطینی قوم کے ساتھ یکہجتی کے عالمی دن کی مناسبت سے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطینیوں کو اپنے حق خود ارادیت اور انصاف کا حق حاصل ہے -
-
4 نومبر سے اب تک کارروائیوں کے دوران 206 دہشت گرد ہلاک: پاکستانی فوج
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۵پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ چار نومبر دوہزار پچیس سے اب تک دہشت گردی کے خلاف چارہزار نو سو دس انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیے گئے، ان آپریشنز کے دوران دوسو چھ دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا۔
-
رونے کے بعد سکون کیوں ملتا ہے؟ کیا رونے والے کمزور ہوتے ہیں؟ ریسرچ کے نتیجے چونکانے والے ہيں
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۹ہم رونے کے بعد اچانک پرسکون ہو جاتے ہیں لیکن ہمارے جسم کے اندر ایسا کیا ہوتا ہے کہ غم کی جگہ سکون لے لیتا ہے؟ سائنس کے پاس اس سوال کا ایک حیرت انگیز جواب ہے۔
-
بنگلہ دیش میں جمہوری حکومت کی تشکیل تک شیخ حسینہ کی حوالگی نہیں: حکومتِ ہندوستان
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۷ہندوستان کی حکومت نے کہا ہے کہ وہ بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو اس وقت تک بنگلہ دیش کے حوالے نہیں کرے گی جب تک وہاں جمہوری طریقے سے منتخب حکومت نہیں آجاتی۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے جنوبی شام پر صیہونی حکومت کے فوجی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے جنوبی شام کے علاقے بیت جن پر غاصب صیہونی حکومت کے زمینی اور فضائی حملے اور متعدد شامی شہریوں کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
شام کی عبوری حکومت نے اسرائیلی جارحیت اور دراندازی کا مقابلہ کرنے کے بجائے اپنے ہی شہریوں سے انتقام لینا شروع کردیا
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۲شام کی الجولانی عبوری حکومت بجائے اس کے کہ غاصب اسرائیل کی جارحیت، دراندازی اور مداخلت کا جواب دے، ملک کے شہریوں کے خلاف انتقامی کارروائی کرتے ہوئے انہیں شہر بدر کر رہی ہے۔