-
سری لنکا میں’دِتوا‘ طوفان کے نتیجے میں 123 افراد ہلاک، 130 لاپتہ
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۰سری لنکا میں سمندری طوفان ’دِتوا‘ کے نتیجے میں سیلاب اور زمین دھنسنے کے واقعات میں 123 افراد ہلاک اور 130 افراد لاپتہ بتائے جا رہے ہیں۔
-
دنیا کو دھوکے میں نہیں رہنا چاہئے، فلسطینیوں کی نسل کُشی کا سلسلہ جاری ہے: ایمنیسٹی انٹرنیشنل
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۳ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کُشی کا سلسلہ بند نہیں ہوا ہے، جاری ہے۔
-
امریکی شہریت حاصل کرنے کے لئے الہان عمر نے اپنے بھائی سے شادی کی: امریکی صدر ٹرمپ کا نیا بہتان
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۳امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی کانگریس کی رکن الہان عمر پر نیا بہتان لگاتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے امریکی شہریت کے لئے اپنے بھائی سے شادی کی۔
-
ہندوستان: خطرناک آلودگی سے پریشان 80 فی صد افراد دہلی کو خیرباد کہنے کے خواہش مند، سروے رپورٹ
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۴ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی اتنی خطرناک ہوچکی ہے کہ ایک سروے کے مطابق 80 فی صد افراد دہلی کو خیرباد کہنا چاہتے ہیں۔
-
بے شرم یورپی ممالک کو بھی اب صیہونیوں کے تشدد پر شرم آنے لگی
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۰فلسیطینی عوام پر صیہونیوں کے بڑھتے تشدد پر اب بے شرم یورپی ممالک کو بھی (بظاہر) شرم آنے لگی ہے اور انہوں نے اس تشدد کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فلسطین کی سیاسی، سفارتی، انسانی اور اخلاقی حمایت جاری رکھنے کا پاکستان کے صدر اور وزیر اعظم کا اعلان
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۱پاکستان کے صدر اور وزیر اعظم نے فلسطینی عوام سے یکجہتی کے دن کی مناسبت سے الگ الگ خصوصی پیغامات جاری ہیں۔
-
عراقچی اور یورپی یونین کے اعلیٰ سفارتکار کی ایران جوہری معاملے اور خطے پر گفتگو
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۶اس فون کال میں ایران کے جوہری مسئلے پر بات ہوئی اور ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اس معاملے پر تہران کے موقف کو واضح کیا۔
-
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹے خنک اور سرد ہوائیں چلیں گی
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۹کراچی: محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں خنک رہنے کاامکان ظاہر کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی شامی سرزمین پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۹شام کے لیے اقوام متحدہ کی ڈپٹی اسپیشل اسائنی نجات رشدی نے ایک بیان میں شامی سرزمین پر اسرائیلی جارحیت اور دراندازی کی مذمت کی۔
-
ای سی او کو نئی ساخت اور اصلاحات درکار ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۲ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نےاقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے اغراض و مقاصد میں بنیادی تبدیلیوں اور تنظیم نو کو وقت کی اہم ترین ضرورت قرار دیا ہے۔