-
شیخ نعیم قاسم: شہید طباطبائی عظیم کمانڈر، بدلہ لینے کا حق محفوظ، وقت کا تعین ہم کریں گے، جنگ بندی، مزاحمت کی فتح
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۷حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ ہیثم علی الطباطبائی کو شہید کرکے بھی دشمن کا کوئی مقصد پورا نہيں ہوا اور نہ ہی پورا ہوگا اور حزب اللہ اپنی راہ پر گامزن رہے گی۔
-
ہندوستان: بی جے پی مغربی بنگال میں اقلیتی علاقوں کے ووٹروں کے نام فہرست سے ہٹا رہی ہے، ترنمول کانگریس کا الزام
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۶ہندوستان کی ترنمول کانگریس پارٹی کا کہنا ہے کہ بی جے پی اور کچھ انتخابی اہلکار مغربی بنگال میں اقلیتی علاقوں کے ووٹروں کے نام فہرست سے ہٹا رہے ہیں.
-
پاکستان : ڈاکٹر لاریجانی کے بیان کا خیر مقدم
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۳پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے آج اپنی ہفتہ وار پریس کانفرنس میں اسلامی جمہوریہ ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی کے پاکستان اور ایران کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کی صلاحیت والے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
بحریہ مقدس دفاع کا ستون ہے
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی اسٹریٹجک بحریہ کے ڈپٹی پولیٹیکل آفیسر کیپٹن رضا محمود پور نے مزاحمتی محاذ کی حمایت اور صیہونی حکومت اور مغرب کے خطرات کا مقابلے میں بحریہ کے کردار کو اہم قرا دیا ہے۔
-
پڑوسیوں کے درمیان پائيدار دوستی/ ایران اور پاکستان کی دوطرفہ تعلقات کی پالیسی
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۰سابق ایرانی سفیر اور سینئر سفارت کار ماشا اللہ شاکری کہا ہے کہ پڑسیوں کے درمیان محبت کے رشتوں کا تحفظ ایران اور پاکستان کی دوطرفہ پالیسی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب : دنیا کے مختلف علاقوں میں مداخلت نے امریکا کو اقوام کے درمیان روز بروز زیادہ نفرت انگيز بنا دیا ہے
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ہفتۂ بسیج (ہفتۂ رضاکار فورس) کے موقع پر ملک، علاقے اور عالمی حالات کے بارے میں قوم سے خطاب کرتے ہوئے بسیج جیسے ادارے کو ہر ملک کے لیے مفید اور راہ کشا بتایا اور کہا ہے کہ ایران جیسے ملک کو، جو عالمی غنڈوں اور شر پسندوں کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہے، دوسرے سبھی ملکوں سے زیادہ بسیج کی ضرورت ہے۔
-
انڈونیشیا، شدید بارش اور لینڈ سلائڈنگ سے 84 ہلاک
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۹انڈونیشیا کے جزیرہ سُماٹرا میں شدید بارشوں ، سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد چوراسی تک پہنچ گئی ہے۔
-
ٹرمپ: تیسری دنیا کے تمام ممالک سے ہجرت کو مستقل طور پر روک دوں گا
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ تیسری دنیا کے تمام ممالک سے ہجرت کو مستقل طور پر روک دیں گے۔
-
شام : دارالحکومت دمشق کے مضافات میں صیہونی فوجیوں کا حملہ ، کئی شامی باشندے ہلاک
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۶شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافات میں صیہونی فوج کی کارروائی میں بارہ شامی مارے گئے ہیں - جبکہ صہیونی حکومت کی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ تیرہ صیہونی آبادکار شام کی سرحد عبور کر کے اس ملک میں داخل ہوئے ہیں
-
پاکستان کا افغانستان پر الزام: امریکہ میں فائرنگ اور تاجیکستان میں ڈرون حملے کی ذمہ دار افغان حکومت
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۹پاکستان نے امریکہ میں فائرنگ اور تاجیکستان میں ڈرون حملے کا ذمہ دار افغان حکومت کو قرار دیا ہے