-
پاکستان کا افغانستان پر الزام: امریکہ میں فائرنگ اور تاجیکستان میں ڈرون حملے کی ذمہ دار افغان حکومت
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۹پاکستان نے امریکہ میں فائرنگ اور تاجیکستان میں ڈرون حملے کا ذمہ دار افغان حکومت کو قرار دیا ہے
-
ہندوستان: آدھار کارڈ اب پیدائش کا ثبوت نہيں، یوپی حکومت کا فرمان
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۹ہندوستان کے صوبے اتر پردیش کی حکومت نے ایک حکم جاری کرکے آدھار کارڈ کو تاریخ پیدائش کے ثبوت کے طور پر ماننے سے انکار کر دیا ہے۔
-
وزير دفاع: 12 روزہ جنگ میں ہم نے اپنی پوری طاقت استعمال نہيں کی تھی
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۴ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیر جنرل عزیز نصیر زادہ نے کہا ہے کہ ماضی کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ ایران اس وقت بہت ہی مضبوط پوزیشن میں ہے.
-
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کو لے اڈیالہ جیل سے آئی خبر
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۸راولپنڈی میں واقع اڈیالہ جیل کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان جیل میں محفوظ اور صحت مند ہیں۔
-
فلسطین میں بم، گولی کے بعد اب پھانسی کے ذریعے نسل کشی
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۴اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ فلسطینی نوجوانوں کو پھانسی دینا اسرائیل کے نسل کشی کے منصوبے کا حصہ ہے.
-
عالمی برادری صیہونیوں کے وحشیانہ جرائم کا فوری نوٹس لے: ایرانی وزارت خارجہ
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۷ایران نے مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج اور آبادکاروں کے حملوں کو انسانیت کے خلاف جرم قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے فوری اقدام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین کے ریلوے اسٹیشنوں پر ابوعبیدہ کی تقریر اور فلسطینی نغمے ہوئے نشر، اسرائیلی انٹلی جنس کے پھولے ہاتھ پیر
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۱مقبوضہ فلسطین کے ریلوے اسٹیشنوں پر ہیکرز نے ابوعبیدہ کی تقریر اور فلسطینی نغمے نشر کئے۔
-
مودی جی، ہندوستان کے بچے آپ کے سامنے گھٹ رہے ہیں۔ آپ خاموش کیسے رہ سکتے ہیں؟ دہلی میں بگڑتی ہوئی فضائی آلودگی پر راہل گاندھی کا سوال
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۴راہل گاندھی نے ’سنگین فضائی آلودگی‘ پر مودی کی خاموشی کو تنقید کا نشانہ بنایا اور پارلیمنٹ میں فوری بحث اور سخت نیشنل ایکشن پلان کا مطالبہ کیا، جبکہ بچوں کی صحت کو ہنگامی صورتحال قرار دیا۔
-
12 روزہ جنگ میں دشمن کے 20 سالہ منصوبہ ناکام ہو گيا
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج ٹی وی پر اپنے ایک خطاب میں کہا کہ بارہ روز جنگ میں ایرانی قوم نے امریکہ کو بھی شکست دی اور صیہونیوں کو بھی اور اس میں کوئی شک نہیں ۔
-
پاکستان : خیبر پختون خوا میں گیس پائپ لائن پر حملہ
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۵پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خوا میں دہشتگردوں نے گیس پائپ لائن میں دھماکا کرکے گیس کی سپلائی کو معطل کردیا ہے۔