-
لاریجانی: پاکستان، ایرانی عوام کے لیے بہت عزیز اور قابل احترام ہے
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی نے ایک پاکستانی صحافی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان، ایرانی عوام کے لیے بہت عزیز اور قابل احترام ہے۔ ہم مسائل کے حل کے لیے پاکستان کے لئے سب کچھ کرنے کو تیار ہیں۔
-
وزیر خارجہ کی اپنے فرانسیسی ہم منصب سے ملاقات
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۵ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی اور ان کے فرانسیسی ہم منصب نے پیرس میں ملاقات کی اور ایران کے جوہری مسئلے سمیت عالمی مسائل پر گفتگو کی۔
-
ڈاکٹر لاریجانی کا دورہ پاکستان اختتام پزیر، نتائج کے اطمینان ، باہمی تعلقات میں مزید فروغ پر زور
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے اپنے دو روزہ دورۂ پاکستان کے اختتام پر میزبان ملک کے حکام کے ساتھ علاقائی مسائل بالخصوص فلسطین کی پوزیشن مستحکم کرنے اور فلسطینیوں کے حقوق کے تحفظ کےلئے تعمیری بات چیت کا اعلان کیا ۔
-
غزہ پر صیہونی بربربیت مزید فلسطینیوں کی شہادت
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۳صیہونی حکومت نے جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رکھتے ہوئے آج صبح سے غزہ کے مختلف علاقوں پر متعدد بار فضائی اور توپخانے کے حملے کئے ہیں جس میں اب تک چھ فلسطینی شہید ہوگئے-
-
ہندوستان: ایس آئی آر پر آر ایس ایس سے وابستہ تنظیم نے بھی سنگین سوالات اٹھائے
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۶ہندوستان میں آر ایس ایس سے وابستہ تنظیم نے ایس آئی آر پر سنگین سوال اٹھاتے ہوئے بی ایل او اہلکاروں کی خودکشی کے متعدد واقعات پر الیکشن کمیشن کو خط لکھا ہے
-
شیخ حسینہ کے خلاف پھر سزا کا اعلان ، اس بار 21 سال کی قید
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۹بنگلہ دیش کی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کو کرپشن کے تین مقدمات میں مجموعی طور پر اکیس سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
-
ایران پر جارحیت میں امریکہ کا مرکزی کردار تھا، اس کا امریکہ نے خود اعتراف کیا ہے، جواب دینے کا حق محفوظ، اقوام متحدہ کو ایران کا خط
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے سلامتی کونسل کے نام اپنے باضابطہ مراسلے میں لکھا ہے کہ امریکہ نے ایران پر حملے میں مرکزی کردار ادا کرنے کا خود اعتراف کیا ہے
-
چین کے ساتھ سیاحتی تعلقات میں فروغ لائیں گے: چین کے صدر کو ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا پیغام
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۱ایران کے وزیر ثقافتی میراث، سیاحت اور دستکاری سید رضا صالحی امیری نے صدر مملکت کا پیغام چین کے صدر کے حوالے کرتے ہوئے سیاحت اور ثقافتی میراث کے شعبے میں تہران اور بیجنگ کے تعاون پر زور دیا۔
-
دوبارہ جنگ مسلط کی گئی، تو اسرائیل کا کام تمام کرکے ہی جنگ ختم کریں گے: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر کے مشیر
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر کے مشیر جنرل محمد رضا نقدی نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران کے خلاف دوبارہ جنگ چھیڑنے کی کوشش کی گئی، تو یہ جنگ صیہونی حکومت کی تباہی سے پہلے ختم نہیں کی جائے گی۔
-
ہندوستان: دہلی کی فضائی آلودگی کو کنٹرول کرنا ٹیڑھی کھیر، سارے اقدامات بے اثر
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۹ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں پھیلی فضائی آلودگی کو کنٹرول کرنا انتظامیہ کے لئے ٹیڑھی کھیر ثابت ہو رہا ہے۔