-
لبنان کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کی بمباری اور جارحیت جاری
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۷صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اس کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
غزہ منصوبے کو نہیں مانتے، پاکستان نے فلسطین پالیسی سے انحراف کیا: حافظ نعیم الرحمٰن
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۳جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہم غزہ منصوبے کو نہیں مانتے، پاکستان نے فلسطین پالیسی سے انحراف کرتے ہوئے عالمی استحکام فورس کا حصہ بننے کا فیصلہ کیا۔
-
اصفہان دیکھنے کی میری دیرینہ آرزو تھی جو آج پوری ہوگئی: ایران میں جنوبی کوریا کے سفیر
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۷ایران میں جنوبی کوریا کے سفیر نے اصفہان میں صوبہ اصفہان کے گورنر سے ملاقات میں کہا کہ اصفہان دیکھنے کی میری دیرینہ آرزو تھی جو آج پوری ہوگئی۔
-
جی 20 سربراہی اجلاس: دہشت گردی سمیت تمام عالمی چیلنجوں کے مشترکہ مقابلے پر اتفاق
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۴جی20 ممالک کے سربراہی اجلاس میں دہشت گردی اور ماحولیاتی تبدیلی سمیت تمام عالمی چیلنجوں کا مشترکہ طور پر مقابلہ کرنے پر اتفاق کا اظہار کیا گیا ہے۔
-
ایام فاطمیہ: پورا ایران سوگ میں ڈوبا، ہندوستان، پاکستان، عراق اور لبنان سمیت دنیا بھر میں غم کا ماحول
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۷ایران میں ایام فاطمیہ اور شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے یوم وفات کی مناسبت سے مساجد و امام بارگاہوں میں مجالس عزا برپا ہورہی ہیں۔ اس سلسلے کی مرکزی مجالس کا اہتمام مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم اور قم میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم میں جاری ہے۔
-
ہندوستان: مہاراشٹر میں کالج کے خالی کمرے میں نماز پڑھنے پر انتہا پسند ہندو تنظیموں کا ہنگامہ، معافی منگوائی
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۵ہندوستان ریاست مہاراشٹر کے کلیان علاقے میں واقع ایک کالج کے خالی کمرے میں نماز پڑھنے پر انتہاپسند ہندو تنظیموں نے ہنگامہ کیا اور نماز پڑھنے والے طلبا سے کان پکڑ کر معافی منگوائی۔
-
کراچی میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی، ایئر کوالٹی انڈیکس 225
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۶کراچی کی فضا انسانی صحت کے لیے مضر قرار دے دی گئی۔
-
روس نے آئی اے ای اے کی ایران مخالف قرارداد کو غیر مؤثر اور نقصان دہ قرار دیا
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۳ویانا میں روس کے مستقل مندوب سرگئی ریابکوف نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کے ہنگامی اجلاس اور اس موقع پر ایران کے خلاف جاری ہونے والی قرارداد کو نقصان دہ اور مہمل قرار دیا ہے۔
-
غزہ میں صیہونی جارحیت، 5 شہری شہید+ ویڈیو
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۹صیہونی فوج نے ہفتے کی شام کو غزہ کے مغربی حصے میں ایک گاڑی پر حملہ کرکے 5 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
-
ایران اسٹیل پیداوار میں دنیا کے سات بڑے ممالک میں شامل
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۲اکتوبر 2025 میں 3.3 ملین ٹن اسٹیل کی پیداوار کے ساتھ ایران نے گزشتہ سال کے مقابلے میں 12 فیصد اضافہ کیا اور مغربی ایشیا کی مجموعی پیداوار کا 61 فیصد اپنے نام کیا۔