-
نیتن یاہو کو گرفتار کرنے کی ہر ممکن کوشش کروں گا، زھران ممدانی
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۳:۱۴نیویارک کے نو منتخب میئر زهران ممدانی نے کہا ہے کہ اگر نیتن یاہو جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک آئے تو اس کی گرفتاری کا حکم جاری کیا جائے گا۔
-
سلامتی کونسل میں غزہ پر امریکی قرارداد 13 ووٹوں سے منظور
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۵اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ کے بارے میں امریکی مسودہ قرارداد 13 ووٹوں سے منظور کر لیا، جبکہ روس اور چین نے مخالفت کے باوجود غیر جانبداری اختیار کی۔
-
اوورسیز پاکستانیوں کو نشانہ بنانے والی جعلی نادرا کارڈ ویب سائٹ بے نقاب
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۱نادرا کارڈ سینٹرکے نام سے جعلی ویب سائٹ کام کررہی ہے اور یہ ویب سائٹ اوورسیزپاکستانیوں خصوصاً برطانیہ میں مقیم شہریوں کے ساتھ جعلسازی میں ملوث ہے: ترجمان نادرا
-
ایران کے وزیر دفاع کا دورہ متحدہ عرب امارات
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع اپنے اماراتی ہم منصب کی دعوت پر متحدہ عرب امارات کی فضائی صنعت کی نمائش میں شرکت کے لئے دبئی پہنچ گئے
-
رابرٹ مالی: ٹرمپ کی خیانتیں ایران کی بے اعتمادی بڑھنے کا سبب بنی ہیں
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۸ایران کے امور میں سابق امریکی حکومت کے ایلچی رابرٹ مالی نے جون 2025 میں امریکا اور اسرائیلی حکومت کی جارحیت کو غیر متوقع نتائج کا حامل قرار دیا ہے۔
-
سیکریٹری جنرل کے انتخاب کی دوڑ شروع؛ امریکہ اثر و رسوخ استعمال کرنے کے لیے تیار
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۶سن 2026 میں اقوامِ متحدہ کے نئے سیکریٹری جنرل کے انتخاب کے قریب آتے ہی، امریکہ نے اشارہ دیا ہے کہ وہ ایسے امیدواروں کا انتخاب روکنے کے لیے ویٹو پاوراستعمال کرے گا جو واشنگٹن کی مطلوبہ اصلاحات کے حامی نہ ہوں۔
-
حزب اللہ: ہم لبنان کی مکمل خودمختاری پر یقین رکھتے ہیں اورایک انچ زمین سے دستبردار نہیں ہوں گے
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۳حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے لبنان کی سرزمین پر اسرائیلی قبضہ ختم کرانے کے لیے لبنانی حکومت کی ذمہ داریوں کی یاد دہانی کراتے ہوئے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ حزب اللہ کسی بھی صورت میں دشمن کی جارحیت کے آگے نہیں جھکے گی۔
-
وزیر اعظم اور الیکشن کمیشن ووٹر لسٹ میں سازش کر رہے ہیں: ہندوستان کی کانگریس پارٹی کا الزام
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۱ہندوستان کی کانگریس پارٹی نے الزام لگایا ہے کہ الیکشن کمیشن اور وزیر اعظم ملک بھر میں ووٹر لسٹ پر نظر ثانی کرنے کی سازش کر رہے ہیں۔
-
ہندوستان، شیخ حسینہ واجد کو فوری طور پر ہمارے حوالہ کرے : بنگلہ دیش
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۱بنگلہ دیش نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے لئے سزائے موت کے عدالتی حکم کے بعد ہندوستان سے ان کی فوری حوالگی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران اور افغانستان کےوزرائے خارجہ کا ٹیلی فونی رابطہ ؛ مشترکہ تعاون کے فریم ورک کو مضبوط بنانے پر تاکید
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے افغانستان کے وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات کی حالیہ صورت حال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔