-
جنگ بندی کے باوجود غزہ میں حالات تباہ کن ہیں : حماس
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۵حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ موسم سرما کے آغاز کے ساتھ غزہ میں انسانی بحران میں شدت کے سبب عرب لیگ کی جانب سے واضح اقدامات کئے جانے کی ضرورت ہے۔
-
میڈیا کا کام سچ بولنا اور سوال کرنا ہے، تشہیر نہیں:ملکارجن کھڑگے
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۶ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے صدرملکارجن کھڑگے نے صداقت اور حقیقت بیانی کو میڈیا کی سب سے بڑی ذمہ داری قرار دیا ہے۔
-
فرمائشی مذاکرات میں ہرگز شرکت نہیں کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۴ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران مذاکرات اور سفارت کاری پر یقین رکھتا ہے لیکن ڈکٹیشن کو ہرگز قبول نہیں کرے گا۔
-
وزارت دفاع ملک میں ٹیکنالوجی کے فروغ میں کردار ادا کرے، صدر ایران کا اجلاس سے خطاب
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۲صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے ملک کی وزارت دفاع اپنی گنجائشوں کے پیش نظر ٹیکنالوجی کے فروغ اور بنیادی ڈھانچے کی اصلاح میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔
-
پاکستان بین المذاہب ہم آہنگی اور مذہبی تحمل کی پالیسی پر کاربند
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۲پاکستانی ابلاغیاتی ذرائع کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اسلام انسانیت، شفقت اور عدل کا درس دیتا ہے اور ان کی حکومت ہر طرح کے سماجی اور مذہبی استحصال کے خاتمے کے لئے کوشاں ہے۔
-
اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم کو پاکستان کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۱اطلاعات کے مطابق اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم کو، جو پاکستان کے دورے پر ہیں، پاکستان کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ دیا گیا ہے۔
-
غزہ سمجھوتے کے دوسرے مرحلے کے مذاکرات کے لئے حماس تیار: حماس ترجمان
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۸اطلاعات کے مطابق تحریک حماس نے غزہ سمجھوتے کے دوسرے مرحلے کے مذاکرات کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان: دہلی کی فضا میں انتہائی خطرناک آلودگی کا سلسلہ جاری
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۵ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی مسلسل انتہائی خطرناک مرحلے میں چل رہی ہے۔
-
وینزوئیلا کے صدر کی طرف سے فلسطین کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۵اطلاعات کے مطابق وینزوئیلا کے صدر نکولس مادورو نے فلسطین کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ماضی میں کبھی ایسی ایٹمی تنصیبات پر حملہ نہیں ہوا جو آئی اے ای اے کی نگرانی میں ہوں: محمد اسلامی
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۹ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ ماضی میں کبھی بھی کسی ایسی ایٹمی تنصیبات پر حملہ نہیں ہوا جو ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کی نگرانی میں رہی ہوں۔