-
دشمنوں کے مطالبات کی کوئی انتہا نہیں, ضروری ہے کہ پوری قوم ان کے سامنے ڈٹ جائے: ڈاکٹر علی لاریجانی
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۸ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ دشمن پوری طاقت سے ایرانی عوام کے ارادے کو توڑنے میں مصروف ہے۔
-
کشمیر میں میراتھن دوڑ، وزیر اعلی عمر عبداللہ نے بھی کی شرکت
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۳ہندوستان کے زیر انتظام ریاست جموں و کشمیر میں وزیر اعلی عمر عبداللہ اور بالی وڈ کے سینیئر فلم اداکار سنیل شیٹی نے اتوار کی صبح مشترکہ طور پر جھنڈی دکھا کر میراتھن دوڑ شروع کی ۔
-
پشاور کے سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکہ
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۶پاکستان: پشاور کے سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکے سے ایک اہلکار جاں بحق، دو زخمی۔
-
ایٹمی تنصیبات پہلے سے کہیں زیادہ عزم و ارادے کے ساتھ بنائیں گے: صدر مملکت پزشکیان
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ہم ایٹمی تنیصبات پہلے سے کہیں زیادہ عزم و ارادے کے ساتھ بنائیں گے۔ صدر مملکت نے یہ بات ملک کی ایٹمی صنعت کے اعلیٰ عہدے داروں سے ملاقات کے دوران کہی۔
-
میکسیکو: سُپرمارکیٹ میں دھماکے، 23 افراد ہلاک
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۳میکسیکو کے شمال مغربی علاقے میں واقع سُپرمارکیٹ میں دھاکہ ہونے کی خبر ہے جس میں بچوں سمیت کم از کم 23 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
عالمی قوانین کو پیروں تلے روندتا اسرائیل، جنوبی لبنان پر وحشیانہ حملہ
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۷جنوبی لبنان میں ایک کار پر جارح صیہونی حکومت کی فوج کے فضائی حملے میں چار لبنانی شہری شہید ہوگئے ہیں۔
-
پاکستانی وزیر دفاع نے ایک بار پھر اشاروں-اشاروں میں افغانستان کی طالبان حکومت کو دی دھمکی!
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۰پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت مکمل ہم آہنگ ہے، افغانستان سے متعلق قومی پالیسی پر مکمل اتفاق رائے ہے۔
-
مودی اور نیتیش پر بھڑکیں پرینکا، حکومت نے عوام کے حصے کی دولت چند سرمایہ دار دوستوں کو سونپ دی
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۰پرینکا گاندھی نے بیگوسرائے میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے این ڈی اے حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ 20 برس کی حکومت کے باوجود بہار کے عوام ہجرت، مہنگائی اور بے روزگاری سے نبردآزما ہیں۔
-
ایران کو مذاکرات کی بحالی سے متعلق پیغامات موصول ہوئے ہیں، حکومتی ترجمان
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۳ایرانی حکومتی ترجمان نے مذاکرات کے حوالے سے پیغام موصول ہونے کا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ وزارت خارجہ کو موصولہ پیغامات کی تفصیلات مناسب وقت پر جاری کی جائیں گی۔
-
اسموگ الرٹ: پنجاب میں اسکولوں کے اوقات کار محدود کر دیے گئے
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۰پاکستان: محکمہ ماحولیات پنجاب نے اسموگ کے باعث سرکاری و نجی اسکولوں کے صبح 8 بج کر 45 منٹ سے پہلے کھلنے پرپابندی لگا دی۔