-
ہندوستان: آندھرا پردیش کے ایک مندر میں بھگدڑ سے 9 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸ہندوستان کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش کے ایک مندر میں بھگدڑ مچنے کی خبر ہے جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان سے غیرقانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی؛ طورخم سرحدی گزرگاہ کھل گئی
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۸شمال مغربی پاکستان میں طورخم بارڈر کراسنگ ، پاکستان میں مقیم غیرقانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی کے لیے کھول دی گئی ہے۔
-
اسرائیلی وزیر کا اقدام قیدیوں کے خلاف انتہاپسندی کی علامت ہے : حماس
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۶تحریک حماس کے سینئر رہنما محمود مرداوی نےکہا ہے کہ صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کے انتہاپسند وزیر ایتمار بن گویر کا قیدیوں کا ویڈیوجاری کرنے کااقدام ، فلسطینی قیدیوں کے خلاف اس کے جارحانہ اقدامات کے تسلسل کا ثبوت ہے -
-
چند مسلم ممالک امریکی ایجنڈے کے تابع ہو کر اللہ کے معاہدے کے مقابل ایک نیا معاہدہ پیش کر رہے ہیں: مفتی گلزار نعیمی
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۹وائس آف دی وائس لیس کے زیر اہتمام “فلسطین امن معاہدہ، خلاف ورزیاں اور امت مسلمہ” کے عنوان سے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ایک اہم کانفرنس منعقد ہوئی۔
-
اردو دنیا کی سب سے خوبصورت زبان, ہندوستان کی ترقی کیلئے ہندو مسلم اتحاد و بھائی چارہ ضروری: کرن رجیجو
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۵ہندوستان کے مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور کرن رجیجو نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ایک سو پانچویں یومِ تاسیس کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اردو دنیا کی سب سے خوبصورت زبان ہے اور ہندوستان کی ترقی کیلئے ہندو مسلم اتحاد و بھائی چارہ ناگزیر ہے۔
-
کیا امریکہ کی جانب سے ایران کو مذاکرات کی پیشکش ہوئی ہے؟ تہران نے دیا جواب
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۶تہران نے میڈیا میں امریکہ کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کے بارے میں خبروں کی تردید کردی ہے۔
-
ملک میں نا امنی، تشدد اور تمام خرابیوں کی ذمہ دار آر ایس ایس پر پابندی لگائی جائے: کانگریس صدر
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۳ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے صدر ملکا ارجن کھرگے نے آر ایس ایس پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ملک میں تمام نظم و نسق کےمسائل کا ذمہ دار آر ایس ایس کو ٹھہرایا۔
-
انسانیت دشمن صیہونی حکومت کے ذریعے غزہ پر حملوں کا سلسلہ جاری، کئی فلسطینی شہید
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۴غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے آج پھر شمالی اور جنوبی غزہ میں فضائی حملے کر کے مزید تین فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
-
اسرائیل اور امریکا میں کون کس کا مالک، شیکاگو یونیورسٹی کے پروفیسر نے پردہ کیا فاش
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۵شیکاگو یونیورسٹی کے انٹرنیشنل ریلیشن کے پروفیسرجان مرشائمرنے اسرائيلی لابی کو امریکی صدر، نائب صدر اور وزیر خارجہ کی مالک بتایا ہے۔
-
پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے ہندوستان کی مودی حکومت پر لگایا سنگین الزام
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۹پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے ہندوستان کی مودی حکومت پر یہ الزام لگایا ہے کہ این ڈی اے کے دور اقتدار میں مسلمانوں کے ساتھ ظلم کا بازار گرم ہے۔