-
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے امریکی دعووں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے ہمیشہ منصفانہ بات چیت کے لئے آمادگی کا ثبوت دیا ہے
Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۱:۳۳اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے امریکی مندوب مائک والٹز کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے ہمیشہ حقیقی اور منصفانہ بات چیت کے لئے آمادگی کا ثبوت پیش کیا ہے۔
-
ہندوستان: آندھراپردیش کے ضلع کرنول میں بس میں خوفناک آتش زدگی، 20 افراد ہلاک
Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۷اطلاعات کے مطابق ہندوستان کی ریاست آندھرا پردیش کے ضلع کرنول میں آج علی الصباح حیدرآباد سے بنگلور جانے والی ایک بس میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی: علامہ نائینی فقیہ کی ولایت پر مبنی جس حکومت کے قائل تھے، اسے آج اسلامی جمہوریہ کہا جاتا ہے
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۳علامہ مرزا محمد حسین نائینی پر بین الاقوامی کانفرنس کے منتظمین سے رہبر انقلاب کی ملاقات کے دوران ہونے والا رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب، آج جمعرات 23 اکتوبر 2025 کی صبح شہر قم میں کانفرنس کے انعقاد کے مقام پر جاری کیا گيا۔
-
بیہقی، فارسی کے ممتاز نثر نگار اور تاریخ ایران کے معتبر راوی
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۰ابوالفضل بیہقی کو ان کی عظیم تصنیف کے ذریعے پہچانا جاتا ہے، وہ کتاب جو نہ صرف ان کے نام بلکہ ان کے تاریخی وطن کی بھی پہچان بن گئی ۔
-
وزیر خارجہ: دھمکیوں کے " ناکام تجربے" کو دہرانے سے مزید ناکامی ہی ملے گی
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۱ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جوہری پروگرام کے بارے میں آئی اے ای اے کے سربراہ کے تازہ بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے خبردار کیا کہ دھمکیوں کے " ناکام تجربے" کو دہرانے سے مزید ناکامی ہی ملے گی
-
فرانسسکا آلبانیز: غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ نسل کشی ہے
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۴اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر فرانسسکا آلبانیز نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں لکھا ہے کہ غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ نسل کشی ہے جو تیسری دنیا کے چند بااثر ممالک کی حمایت سے کی جا رہی ہے۔
-
انروا کے خلاف صیہونی حکومت کی سازش جاری، عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ بھی مسترد کر دیا
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۰صیہونی حکومت نے غزہ کے لئے امداد ارسال کئے جانے میں اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزیناں "انروا " کے ساتھ تعاون کرنے کے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایجنسی غزہ میں کوئی سرگرمی انجام نہیں دے گی۔
-
غاصب صیہونی فوج کے دستے جنوبی شام میں داخل
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۲غاصب صیہونی فوج کے دستے جنوبی شام کے تین علاقوں میں داخل ہوگئے ہیں
-
غرب اردن پر صیہونی حکومت کی بری نظر، حماس نے مذمت کی
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۵فلسطین کی اسلامی استقامت تحریک حماس نے غرب اردن کے الحاق اور معالیہ آدومیم نامی مقبوضہ کالونی پر حاکمیت کے بارے میں اسرائیلی پارلیمنٹ کینسٹ کے فیصلے کی مذمت کی ہے اور تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ غرب اردن کو ضم کرنے کے منصوبے کی منظوری فلسطین کی تاریخی اور قانونی حقیقت تبدیل نہیں کر سکتی ۔
-
روس، پاکستان، ہندوستان ، عراق اور افغانستان میں تعینات ایران کے سفیروں نے وزیر خارجہ سے ملاقات کی
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۴روس، پاکستان، ہندوستان ، عراق اور افغانستان میں تعینات ایران کے سفیروں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات کی ہے۔