-
ایران کے خلاف اسنپ بیک پر عمل در آمد غیر قانونی ، اقوام متحدہ کی منشور کے حامی گروپ کا بیان
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۲اقوام متحدہ کے منشور کے حامی گروپ نے ایک بیان جاری کر کے اقوام متحدہ کی قرارداد بائیس اکتیس ختم ہونے کے بارے میں کہا ہے کہ اسنیپ بیک کو فعال کرنے کے سلسلے میں امریکہ و یورپ کے اقدام کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے
-
وزیر اعلی جموں کشمیر: ریاستی درجہ بحال کیا جائے
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۵ہندوستان کے زیر انتظام جموں وکشمیر کے وزیر اعلا نے ریاست کا درجہ بحال کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صدر پزشکیان کی سائیکل سواری کا ویڈیو وائرل+ ویڈیو
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ سرکاری افسران کے ہمراہ سائیکل چلاتے دکھائی دے رہے ہیں۔
-
اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے بعد ٹرمپ نے ایک بار پھر دھمکیاں دینا شروع کیا
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۹غزہ میں نام نہاد امن معاہدے پر دستخط اور صیہونی قیدیوں کی رہائی کے باوجود، امریکی صدر ڈانلڈ ٹرمپ نے حماس کے خلاف دھونس دھمکیوں کا سلسلہ ایک بار پھر شروع کردیا ہے۔
-
ہماری لڑائی کسی ایک کے لئے نہیں ہے بلکہ ہر اس آواز کے لئے ہے جو ناانصافی کے سامنے جھکنے سے انکار کرتی ہے: راہل گاندھی
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۱کانگریس کے رہنما اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر اختلاف راہل گاندھی نے جمعہ کے روز ماب لنچنگ کے دوران مارے گئے دلت ہری اوم والمیکی کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور ملاقات کے بعد سخت بیان جاری کیا۔
-
امریکا-پاکستان تعلقات اپنے عروج پر، پاکستان کے چیف آف دی نیول اسٹاف امریکا کے دورے پر
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۵مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق پاکستان کے چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے امریکا کا دورہ کیا جہاں انہوں نے امریکا کی اعلیٰ بحری اور سول قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں۔
-
اللہ کے حکم سے حزب اللہ کا پرچم بلند و بالا رہے گا، صہیونی بربریت اور امریکی سامراج کے سامنے کبھی نہیں جھکیں گے: شیخ قاسم
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۱حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا کہ حزب اللہ، صہیونی ریاست اور امریکی سامراج کے سامنے کبھی شکست نہیں کھائے گی، اور شہداء کے خون سے سیراب یہ وطن آزاد، باعزت اور مستقل رہے گا۔
-
صیہونی توسیع پسندی اور اسرائیل کے مہلک ہتھیاروں کو خطے میں عدم تحفظ اور بدامنی کی بڑی وجہ: عراقچی
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۰ایرانی وزیر خارجہ نے صہیونی حکومت کو خطے میں عدم استحکام کا سبب قرار دیتے ہوئے مہلک ہتھیاروں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
شہباز شریف: پاکستان نے ہمیشہ مشکل وقت مین افغانستان کا ساتھ دیا
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۳پاکستان کے وزیر اعظم میان شہباز شریف نے اسلام آباد میں افغان پناہ گزینوں سے متعلق ایک اجلاس سے خطاب میں کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ مشکل وقت مین افغانستان کا ساتھ دیا ہے۔
-
پاکستان : تحریک لبیک پاکستان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۸پاکستان کے صوبہ پنجاب میں تحریک لبیک پاکستان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔