-
غزہ پٹی میں جنگ سے 90 فید صد رہائشی مکانات تباہ، پناہ گزینوں کی حالت ناگفتہ بہ: یونیسیف
Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۱:۲۳اقوام متحدہ کے اداۂ اطفال، یونیسیف، نے کہا ہے کہ غزہ میں غاصب اسرائیلی حکومت کی مسلط کردہ جنگ کے نتیجے میں 90 فی صد رہائشی مکانات پوری طرح سے تباہ ہوگئے ہیں یا انھیں شدید نقصان پہنچا ہے۔
-
ایران اور وینیزوئیلا کی طرف سے امریکہ کے غیر قانونی اقدامات کی سخت مذمت
Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران اور وینیزئیلا کے وزرائے خارجہ نے امریکہ کے غیر قانونی اقدامات، خاص طور سے ایران کے خلاف جون میں کئی فوجی جارحیت، اور وینیزئیلا کے مفادات کے خلاف بار بار کی دھمکیوں اور حملوں کی سخت مذمت کی ہے۔
-
ناوابستہ تحریک کے اجلاس میں بے ربط مسئلہ اٹھائے جانے پر ایرانی مندوب کا ردعمل
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۰نا وابستہ تحریک کے وزرائے خاجہ کے اجلاس میں متحدہ عرب امارات کی جانب سے خلیج فارس کے تین ایرانی جزیروں کا بے ربط مسئلہ اٹھائے جانے کو ایرانی مندوب نے افسوسناک قرار دیا ہے۔
-
چین نے ہندوستان کے خلاف شکایت کر دی
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۵چین کی وزارت تجارت نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ ان کے ملک نے الیکٹرک گاڑیوں اور بیٹریوں کے داخلی مینوفیکچررز کو غیر منصفانہ سبسڈی دینے کے لیے، ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن ڈبلیو ٹی او میں ہندوستان کے خلاف شکایت درج کرائی ہے۔
-
احمد الجولانی: دمشق اپنے تعلقات کو ازسرِ نو متعین اور منظم کر رہا ہے
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۷شام کے عبوری صدر احمد الشرع المعروف ابو محمد الجولانی نے ماسکو میں روسی صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات میں کہا کہ دمشق اپنے تعلقات کو ازسرِ نو متعین اور منظم کر رہا ہے تاکہ شام اور خطے میں پائیدار استحکام حاصل کیا جا سکے۔
-
ایران کے خلاف منسوخ شدہ قراردادوں پر عمل در آمد غیر قانونی ، وزیر خارجہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۷وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی نے تین یورپی ممالک کی جانب سے جوہری معاہدے کے تنازع کے حل کے طریقۂ کار اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے پلیٹ فارم کا غلط استعمال کرتے ہوئے ایران کے خلاف پہلے سے منسوخ شدہ قراردادوں کو بحال کرنے کی کوشش کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔
-
امریکہ سے باہر گُوگل کا سب سے بڑا مرکز ہندوستان میں
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۰عالمی انفارمیشن ٹیکنالوجی اور انٹرنیٹ سرچ انجن کمپنی گُوگل نے امریکہ سے باہر اپنا سب سے بڑا مرکز ہندوستان کی ریاست آندھرا پردیش میں قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان نے افغانستان کے ساتھ دو روزہ جنگ بندی پر اتفاق کی تصدیق کر دی
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۹پاکستان کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرکے بتایا ہے کہ اسلام آباد نے افغانستان کی طالبان عبوری حکومت کے ساتھ 48 گھنٹے کی عارضی جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے جو مقامی وقت کے مطابق آج شام 6 بجے سے شروع ہوگی۔
-
پاک افغان سرحد پر کشیدگی جاری، دونوں طرف سے ایک دوسرے کو نقصان پہنچانے کا دعویٰ
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۳پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی بدستور جاری ہے دونوں ملکوں نے ایک دوسرے کو نقصان پہنچانے کے دعوے کیئے ہیں۔
-
غزہ کی پٹی میں حکومت سازی کے لئے "سینئر ایلچی" کا نظریہ غیر قابل قبول: حماس
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۵تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے ایک رکن نے اعلان کیا ہے کہ یہ تحریک غزہ کی پٹی میں حکومت سازی کے لئے "سینئر ایلچی" کے نظریے کو قبول نہیں کرتی اور فلسطینی عوام کے پاس ایسے اہل لوگ ہیں جو انہیں بین الاقوامی سرپرستی سے بے نیاز کردیں گے۔