-
پاک افغان سرحد پر کشیدگی جاری، دونوں طرف سے ایک دوسرے کو نقصان پہنچانے کا دعویٰ
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۳پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی بدستور جاری ہے دونوں ملکوں نے ایک دوسرے کو نقصان پہنچانے کے دعوے کیئے ہیں۔
-
غزہ کی پٹی میں حکومت سازی کے لئے "سینئر ایلچی" کا نظریہ غیر قابل قبول: حماس
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۵تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے ایک رکن نے اعلان کیا ہے کہ یہ تحریک غزہ کی پٹی میں حکومت سازی کے لئے "سینئر ایلچی" کے نظریے کو قبول نہیں کرتی اور فلسطینی عوام کے پاس ایسے اہل لوگ ہیں جو انہیں بین الاقوامی سرپرستی سے بے نیاز کردیں گے۔
-
ایران کا اعلان، بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی سے تعاون صرف پارلیمنٹ کے منظور شدہ قانون کے دائرے میں
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۱ایٹمی توانائی ادارے کے سربراہ نے کہا کہ ایران کا بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی سے تعاون صرف پارلیمنٹ کے منظور شدہ قانون کے دائرے میں ہوگا۔
-
"ہمیں جیل میں نہیں، مذبح خانے میں رکھا گیا تھا"، رِہا ہونے والے فلسطینیوں کی دُکھ بھری روداد
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۶غاصب اسرائیلی حکومت کی قید سے رِہا ہونے والے فلسطینیوں نے اپنی دُکھ بھری روداد سناتے ہوئے کہا ہے کہ "ہمیں جیل میں نہیں بلکہ مذبح خانے میں رکھا گیا تھا۔"
-
مزاحمتی تنظیموں نے ہتھیار ڈالنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے: جہادِ اسلامی فلسطین
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۰مزاحمتی تنظیم جہادِ اسلامی فلسطین نے کہا ہے کہ غزہ کی مزاحمتی تنظیموں نے ہتھیار ڈالنے کو ہر گز قبول نہیں کیا ہے۔ یہ بات تنظیم کے نائب سربراہ محمد الہندی نے کہی ہے۔
-
مڈغاسکر: پارلیمنٹ تحلیل، فوج نے اقتدار اپنے ہاتھ میں لے لیا
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۱اقریقی ملک مڈغاسکر میں پارلیمنٹ تحلیل کر دی گئی ہے اور فوج نے ملک کا اقتدار سنبھال لیا ہے۔ صدر اینڈری راجویلینا فرار ہیں۔
-
بنگلہ دیش: گارمنٹس فیکٹری اور کیمیکل گودام میں آتش زدگی، کم سے کم 16 افراد ہلاک، متعدد زخمی
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۸ڈھاکہ میں واقع ایک گارمنٹس فیکٹری اور اس سے متصل کیمیکل گودام میں آگ لگنے سے 16 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
غزہ پٹی میں مزید 38 شہیدوں کی لاشیں برآمد، شہیدوں کی مجموعی تعداد 68 ہزار کے قریب
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۵اطلاعات کے مطابق غزہ پٹی کے اسپتالوں میں مزید 44 شہیدوں کی لاشیں منتقل کی گئی ہیں جس میں 38 شہیدوں کی لاشیں ملبے تلے دبی ہوئی تھیں۔
-
ہندوستان: راجستھان میں بس میں آگ لگنے سے 20 افراد زندہ جل گئے
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۰مغربی راجستھان کے جیسلمیر ضلع میں بس میں آگ لگنے کا ایک اندوہناک حادثہ پیش آیا ہے جس میں کم سے کم 20 افراد جل کر ہلاک ہوگئے۔
-
جنگ بندی کے باوجود غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری: ایرانی وزارت خارجہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے اعلان کے باوجود غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے جو تشویشناک ہے۔