-
جنوبی لبنان پر صیہونی فوج کا ڈرون حملہ ، دو لبنانی شہید
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۹جنوبی لبنان کے النبطیہ علاقے میں ایک کار پر صیہونی فوج کےڈرون حملے میں دو لبنانی شہری شہید اور چار زخمی ہو گئے۔
-
مصر میں حماس کے ساتھ مذاکرات کا پہلا دور ، مثبت ، غزہ میں جنگ بندی کی امید بڑھی
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۶مصر کے شہر شرم الشیخ میں حماس کے وفد اور مصری اور قطری ثالثوں کے درمیان مذاکرات کی پہلی ملاقات ایسے میں ختم ہوگئی کہ حماس نے غزہ کی پٹی پر مسلسل صیہونی فوج کے حملوں کو، صیہونی قیدیوں کی رہائی کے معاہدے کی راہ میں ایک سنگین رکاوٹ قرار دیا ہے۔
-
بعض یورپی ممالک کی خلیج فارس کے معاملات میں مداخلت، تقسیم کی سازش اور تباہ کن پالیسی کا حصہ: ایرانی وزارت خارجہ
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۱وزارت خارجہ نے تین ایرانی جزیروں پر عرب امارات کے دعوے اور یورپی ممالک کی دفاعی معاملات میں مداخلت کو بے بنیاد، اشتعال انگیز اور خطے کے امن کے لیے خطرہ قرار دیا۔
-
چیف جسٹس آف انڈیا پر حملہ ہندوستانی آئین اور جمہوریت کی سنگین توہین، ملک میں خطرناک زہر پھیلایا جا رہا ہے: شرد پوار
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۱نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (شرد چندر پوار) کے صدر اور بزرگ لیڈر شرد پوار نے پیر (6 اکتوبر) کو سپریم کورٹ میں ہوئے اس واقعہ کی سخت مذمت کی، جس میں ہندوستان کے چیف جسٹس بی آر گوئی پر جوتا پھینکنے کی کوشش کی گئی تھی۔ پوار نے کہا کہ یہ صرف عدلیہ پر حملہ نہیں ہے بلکہ ہندوستانی آئین اور جمہوریت کی سنگین توہین ہے۔
-
ایران کے میزائل حملوں میں کم سے کم 16 اسرائیلی پائلٹ ہلاک
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۱عسکری امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ بارہ روزہ جنگ کے دوران ایران کے میزائل حملوں میں کم سے کم 16 اسرائیلی پائلٹ ہلاک ہوئے۔
-
پاکستان میں ایک بار پھر جعفر ایکسپریس دہشت گردوں کے نشانے پر، 4 ویگن پٹری سے اترے
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۹پاکستان کے شکارپور میں ایک ریلوے ٹریک کو دہشت گردوں نے نشانہ بنایا ہے۔ دھماکے کی وجہ سے جعفر ایکسپریس کے 4 ویگن پٹری سے اتر گئے۔
-
صیہونی جیل میں صمود فلوٹیلا کے ارکان کو تشدد اور بدسلوکی کا سامنا
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۰صمود امدادی فلوٹیلا کے منتظمین نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی جیلوں میں قید صمود امدادی بحری قافلے کے ارکان کو غاصب اسرائیلی فوجیوں کی بدسلوکی اور تشدد کا سامنا ہے۔
-
اسلامی تعاون تنظیم کو مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے میں فعال کردار ادا کرنا ہوگا، عراقچی
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۹ایرانی وزیر خارجہ نے غزہ میں جاری نسل کشی اور خطے میں اسرائیلی جارحیت کو مشترکہ اسلامی ردعمل کا متقاضی قرار دیتے ہوئے زور دیا کہ اسلامی تعاون تنظیم کو مسلم دنیا کے مفادات کے تحفظ اور علاقائی بحرانوں کے حل میں مؤثر اور متحد کردار ادا کرنا چاہیے۔
-
شرمناک شکست اور بے گناہوں کے خون سے سنے غاصب اسرائیل کے ہاتھ، نسل کشی طاقت نہیں، بے بسی کی علامت ہے
Oct ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۵طوفان الاقصی نے نہ صرف قابض قوتوں کو عسکری، اخلاقی اور سیاسی محاذ پر بے نقاب کیا بلکہ امتِ مسلمہ اور عالمی ضمیر کو بیدار کر کے فلسطینی مزاحمت کو ایک عالمگیر تحریک میں بدل دیا۔
-
دشمن سے ایران کی ترقی اور خودمختاری برداشت نہیں ہورہی ہے: آرمی چیف جنرل امیر حاتمی
Oct ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے آرمی چیف نے کہا ہے کہ مذاکرات کے دوران حملے سے ثابت ہوا کہ دشمن کبھی امن نہیں چاہتا۔