-
پاکستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، سترہ دہشت گرد ہلاک
Sep ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۳پاکستان کےصوبے بلوچستان کے علاقے دریشک میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران سترہ دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔
-
صیہونی حکومت کسی بھی ملک پر رحم کرنے والی نہیں ہے: ڈاکٹر علی لاریجانی
Sep ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ آج سب پر واضح ہو چکا ہے کہ صیہونی حکومت کسی بھی ملک پر رحم کرنے والی نہیں ہے
-
ہندوستان : لداخ میں کرفیو جاری
Sep ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۶لداخ کو مکمل ریاست کا درجہ دینے کا مطالبہ کرنے والے احتجاج کے پرتشدد ہونے اور اس میں چار افراد کے جاں بحق ہونے کے بعد چوتھے دن بھی کرفیو جاری ہے
-
صدر مملکت نیویارک کا دورہ مکمل کر کے تہران روانہ
Sep ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ایران کا موقف بیان کرنے اور مختلف ممالک کے سربراہوں سے ملاقات کے بعد ایران کے لئے روانہ ہوگئے ہیں
-
قاتل فریق سے مذاکرات نہیں کئے جا سکتے
Sep ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۶ٹوئیٹر پر رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر سے وابستہ اکاؤنٹ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں ایران کے خلاف پابندیاں نافذ کئے جانے کے بعد، جدید پیغامات شائع کیے
-
سید حسن نصر اللہ عشروں پہلے اسرائیل کے خطرے کو بھانپ چکے تھے: علی لاریجانی
Sep ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۸ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے کہا ہے کہ تحریک مزاحمت بالخصوص حزب اللہ اسرائیل کے خلاف جدوجہد کے میدان میں ایک عظیم سرمایہ ہے اور اس میں شہید سید حسن نصر اللہ کا کردار ناقابل انکار ہے۔
-
فلسطین کی حمایت پر امریکہ چراغ پا؛ کولمبیا کے صدر کا ویزا منسوخ کر دیا
Sep ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۶امریکی محکمہ خارجہ نے ایک پیغام میں کولمبیا کے صدر کا ویزا منسوخ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ گستاو پیٹرو نے نیویارک میں لاپرواہی اور متنازعہ رویہ اختیار کیا تھا۔
-
ایران آئی اے ای اے کو ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملوں کی مذمت کرنا چاہیے تھا: ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ
Sep ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۲ایران کی ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ جب ایران کے ایٹمی مراکز پر حملہ ہوا تو آئی اے ای اے کی ذمہ داری بنتی تھی کہ ان حملوں کی مذمت کرے۔
-
دنیا کے آنکھوں کے سامنے غزہ میں ہو رہی نسل کشی پر ہماری خاموشی کو آنے والی نسلیں اور نہ ہی تاریخ ہمیں معاف نہیں کرے گی
Sep ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۲بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے صدر محمد یونس نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں کہا کہ غزہ میں نسل کشی دن کی روشنی میں اور سب کے سامنے ہورہی ہے۔
-
شہباز شریف اور انتونیو گوتریس کی ملاقات میں دہشت گردی کے مسائل زیرِ بحث
Sep ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۷نیویارک میں جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کے بعد ہوئی اس ملاقات میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے اہم قومی اور علاقائی امور پر بات کی۔