-
اسرائیل سے تعلقات پر نظرثانی کی جائے: آئرش وزیراعظم کا مطالبہ
Sep ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۰آئرش وزیراعظم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مطالبہ کیا کہ غزہ پر جارحیت کو دیکھتے ہوئے دوست ممالک اب اسرائیل کی حمایت پر نظرثانی کریں۔
-
اسلامی ممالک باہمی تعاون کے فروغ سے اپنے عوام اور مسلم اقوام کے لئے آسائش و سلامتی فراہم کریں
Sep ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۰صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کویت کے ولی عہد سے ملاقات میں تاکید کی ہے کہ اسلامی ملکوں کو باہمی تعاون بڑھا کر اپنے عوام اور مسلم اقوام کے لئے رفاہ و آسائش اور سلامتی فراہم کرنا چاہئے۔
-
حماس: غزہ میں اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں 251 نامہ نگاروں کا قتل بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے
Sep ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۷حماس نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینی عوام کی نسل کشی کے دوران 251 نامہ نگار بھی شہید ہوئے ہیں
-
ہندوستان نے نیٹو سربراہ کے مودی-پوتین دعوے کو مسترد کر دیا
Sep ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۶ہندوستانی وزارت خارجہ نے نیٹو چیف کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم مودی اور روسی صدر کے درمیان یوکرین پر کوئی گفتگو نہیں ہوئی۔
-
اسنیپ بیک میکانزم کے ذریعے ہمارا عزم کمزور نہیں ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ
Sep ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۱ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جس طرح حملوں کے ذریعے ایران کو جھکایا نہیں جاسکا اسی طرح اسنیپ بیک میکانزم کا حربہ بھی ناکام ہوگا۔
-
رہبر انقلاب: ذمہ دارویوں کے پابند رہیں اور حق کی کامیابی اور باطل کے زوال پر مبنی اللہ کے وعدے پر یقین رکھیں
Sep ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ذمہ دارویوں کے پابند رہنے اور حق کی کامیابی اور باطل کے زوال پر مبنی اللہ تعالی کے وعدے پر یقین رکھنے کی سفارش کی ہے۔
-
ایران کی انڈر سیوینٹین لڑکوں کی قومی ہینڈ بال ٹیم جنوبی کوریا کو ہرا کر ایشین چیمپئن بنی
Sep ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۲ایران کی انڈر سیوینٹین لڑکوں کی قومی ہینڈ بال ٹیم جنوبی کوریا کے خلاف فتح حاصل کرکے ایشین چیمپئن بن گئی۔
-
ایران،چین، پاکستان اور روس کے وزرائے خارجہ کا مشترکہ اجلاس ، آزاد و متحدہ افغانستان کی حمایت پر زور
Sep ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۸چین، ایران، پاکستان اور روس کے وزرائے خارجہ کے چوتھے چار فریقی اجلاس میں افغانستان کی صورتحال بات چیت کا محور تھی اور فریقین نے استحکام، سلامتی اور ترقی کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اصولوں اور مشترکہ اقدامات پر اتفاق کیا۔
-
اسلام آباد میں ہفتہ دفاع مقدس اور شہید سید حسن نصراللہ کی پہلی برسی کے موقع پر پروگرام کا انعقاد
Sep ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۳ایران میں ہفتہ دفاع مقدس کے شہیدوں اور حزب اللہ کے شہید سربراہ سید حسن نصراللہ کو ان کی پہلی برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے اسلام آباد میں ایک خصوصی پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔
-
لبنان میں شہید سید حسن نصراللہ کی برسی
Sep ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۷حزب اللہ لبنان کے شہید سربراہ سید حسن نصراللہ کی پہلی برسی کی مناسبت سے مختلف پروگراموں کا آغاز کردیا گیا ہے۔