-
پاکستان کے سیلاب زدگان کے لئے امدادی سامان بھیجنے کا اعلان
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۸ایران کی ہلال احمر امدادی سوسائٹی نے پاکستان کے سیلاب زدگان کے لئے امدادی سامان بھیجنے کا اعلان کیا ہے
-
برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کے اقدام کا خیر مقدم
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۹اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوچارک نے برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کی طرف سے فلسطین کی آزاد ریاست کو تسلیم کرنے کے اقدام کا خیر مقدم کیا
-
روس کے ساتھ ایران کے جوہری تعاون کے روز افزوں تعاون کا سلسلہ جاری
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۹ایران کے ادارہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے روس کے ساتھ جوہری تعاون کی مزید دستاویزات پر دستخط کی خبر دی ہے
-
پاکستان کے سابق وزیراعظم کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس آخری مراحل میں داخل
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۲پاکستان کے سابق وزیراعظم کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس آخری مراحل میں داخل ہو گیا ہے
-
صیہونی حکومت کے جرائم پر عالمی عدالت انصاف میں مقدمے کا فریق بننے کی درخواست؛ برازیل
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۳برازیل نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جنگی اور انسانیت مخالف جرائم پر عالمی عدالت انصاف میں مقدمے کا فریق بننے کی درخواست دائر کردی ہے۔
-
اقوام متحدہ کا برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے اقدام کا خیر مقدم
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۷اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کی طرف سے فلسطین کی آزاد ریاست کو تسلیم کرنے کے اقدام کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
کسی بھی جارحیت کا جواب طاقت سے دیا جائے گا:جنرل حاتمی کا دوٹوک پیغام
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۱ایران کی بری فوج کے کمانڈر میجر جنرل امیر حاتمی نے دشمن کو خبردار کیا ہے کہ قومی مفادات پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا
-
غزہ میں شہدا کی تعداد 65280 سے تجاوز کرگئی
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۹غزہ کی پٹی پر جارح صیہونی حکومت کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے اور جنگ کے آغاز سے اب تک شہید ہونے والوں کی مجموعی تعداد پینسٹھ ہزار دو سو تراسی ہوگئی ہے۔
-
خطے میں امریکہ اور اسرائیل کی نئی سازش سے ہوشیار رہنے کی ضرورت؛ سید عبدالملک الحوثی
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۲یمن کی انصار اللہ تحریک کے رہنما سید عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ امریکی اور اسرائیلی ایجنٹ اور ان کا میڈیا خطے میں مذہبی تعصبات کو بھڑکانے کی کوشش کر رہا ہے جس سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔
-
ایران گریکو رومن ریسلنگ ورلڈ چیمپئن شپ؛ رہبر انقلاب اسلامی کی مبارکباد
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۷رہبر انقلاب اسلامی نے قومی ریسلنگ کو چیمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔