-
غزہ میں بڑے پیمانے پر تباہی ، بے شمار بے گھر اور شہید
Sep ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۴غزہ شہر میں بلند عمارتوں اور گنجان آبادی والے علاقوں پر صیہونی جنگی طیاروں کے جاری شدید حملوں میں بڑے پیمانے پر ہونےوالی تباہی اور اس لحاظ سے کہ اونچے ٹاورز اور عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا ہے، اس لیے زیادہ تر شہید لاپتہ اور ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔
-
جبالیا میں صیہونی فوجیوں کے خلاف کارروائی، کئی فوجی ہلاک
Sep ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۰خبر رساں ذرائع کے مطابق فلسطینی مجاہدین نے جنوبی غزہ میں بارودی سرنگ کا دھماکہ کرکے چار اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک اور آٹھ دیگر کو زخمی کردیا
-
12 روزہ جنگ کے دروس کا موقف قابل تعریف، جنرل موسوی
Sep ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۶ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے بارہ روزہ مسلط شدہ صیہونی جنگ کے حوالے روس کے موقف کو سراہا ہے
-
عرب ممالک کا امریکا پراعتماد ختم ہو چکا
Sep ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۱پاکستان کے سابق وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدے سے اسرائیل ضرور گھبرائے گا۔
-
پاکستان سمیت پندرہ ممالک کا صمود فلوٹیلا کی سیکیورٹی پر اظہارِ تشویش
Sep ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۷فلسطین اور اہل غزہ کی حمایت میں تشکیل پانے والا اب تک کا سب سے بڑا بحری کاروان غزہ کی جانب رواں دواں ہے۔
-
یورپی کمیشن کی جانب سے صیہونی حکومت کے خلاف پابندیوں کا نیا پکیج
Sep ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۲یورپی کمیشن نے صیہونی حکومت کے خلاف پابندیوں کا نیا پیکج یورپی یونین کی کونسل میں پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
یورپ دباؤ کے بغیر سفارتکاری کا راستہ اختیار کرے؛ ایرانی وزیرخارجہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۳ایرانی وزیر خارجہ نے یورپی اعلی حکام سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران دباؤ سے بچنے اور دیپلماسی کا راستہ اختیار کرنے پر زور دیا۔
-
قطر پر اسرائیلی حملہ امریکا کی مرضی سے؛ پاکستان کے وزیر دفاع
Sep ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۲پاکستان کے وزیرِ دفاع کا کہنا ہے کہ قطر میں اسرائیلی حملہ امریکا کی مرضی سے ہوا، مسلم ممالک کو نیٹو کے طرز پر اتحاد بنانا چاہیے۔
-
ہندوستان کی ریاست اتراکھنڈ میں شدید بارش اور بادل پھٹنے سے پندرہ افراد ہلاک
Sep ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۵ہندوستان کی ریاست اتراکھنڈ میں شدید بارش اور بادل پھٹنے سے پندرہ افراد ہلاک اور سولہ لاپتہ ہوگئے جبکہ ندیوں میں طغیانی کے سبب کئی سڑکیں اور پل بہہ گئے۔
-
صیہونی حکومت زوال کے دہانے پر؛ حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم
Sep ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۵صیہونی حکومت کے توسط سے لبنان میں پیجر آپریشن کے ایک سال پورا ہونے کے موقع پر حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے اس دہشت گردانہ کارروائی کے زخمیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل تباہ ہو جائے گا کیونکہ وہ غاصب اور جارح ہے۔