-
ہندوستان کی منی پور ریاست میں پھر بھڑکی تشدد کی آگ
Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۰:۳۰ہندوستان کی ریاست منی پور میں ایک بار پھر تشدد پھوٹ پڑنے کی خبر ہے۔
-
حالیہ اسرائیلی حملے میں 46 یمنی شہید
Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۲یمن پر حالیہ اسرائیلی حملے میں شہداء کی تعداد 46 ہو گئی ہے۔
-
آزاد فلسطینی ریاست کو تسلیم کریں؛ رکن ممالک یورپی پارلیمنٹ کا مطالبہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۸یورپی پارلیمنٹ نے ایک قرارداد میں رکن ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ آزاد فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کو اپنے ایجنڈے میں شامل کریں۔
-
غزہ میں غذائی قلت تشویشناک؛ اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف کی رپورٹ
Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۱اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں غذائی قلت تشویشناک شرح سے بڑھ رہی ہے اور غزہ شہر میں ہزاروں بچے خوراک کی کمی کے باعث شدید جسمانی کمزوری کا شکار ہیں
-
خودمختار ممالک کے مابین ثقافتی مصنوعات کی تجارت کا راستہ ہموار کیا جائے: وزیر ثقافت
Sep ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵وزیر ثقافت اور اسلامی ارشاد سید عباس صالحی نے سینٹ پیٹرزبرگ میں ہونے والے وزرائے ثقافت کے اجلاس میں اس بات کی پیش کش کی کہ خودمختار ممالک ثقافتی مصنوعات کی تجارت کا ایک علیحدہ نظام قائم کریں۔
-
قطر پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت اور دوحہ کے حق دفاع کی حمایت کرتے ہیں: ایران
Sep ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۹اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے قطر پر حملے کے سلسلے میں سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کے نام باضابطہ بیان جاری کیا۔
-
سلامتی کونسل صیہونی حکومت کے خلاف ’’فیصلہ کن اقدامات‘‘ کرے: او آئی سی کا مطالبہ
Sep ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۷اقوام متحدہ میں ترکی کے نمائندے احمد یلدیز نے او آئی سی کی جانب سے ایک بیان جاری کرتے ہوئے سلامتی کونسل سے اسرائیل کے خلاف فیصلہ اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ کے شہدا کی تعداد 64700 سے تجاوز کرگئی
Sep ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۳غزہ میں صیہونیوں کے بہیمانہ جرائم کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔
-
عباس عراقچی: پابندیوں کے خاتمے کے تعلق سے تین یورپی کے ساتھ ہمارے مذاکرات ہمیشہ جاری رہے
Sep ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۰وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ یورپی ٹرائیکا کی اسنیپ بیک فعال کرنے کا اقدام غیر قانونی ہے اور ہم ملک و قوم کے حقوق کے دفاع میں ہرگز کوتاہی نہیں کریں ۔
-
قطرکے وزیراعظم: اسرائیل کے موجودہ حکمراں متکبر ہیں اور یہ سمجھتے ہيں کہ انہیں تحفظ حاصل ہے
Sep ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۳قطر کے وزيراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں اپنے ملک پر اسرائیل کے حملے کے بارے میں کہا کہ سلامتی کونسل پر تاریخی ذمہ داری عائد ہوتی ہے اور ایک ادارے کے عنوان سے قانون جنگل کے سامنے خاموشی اس کی حیثیت کو کمزور کر رہی ہے۔