-
فریق مقابل کو یہ سمجھنا چاہیے کہ جنگ کا کوئی فائدہ نہیں؛ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ اگر دشمن نے ڈپلومیسی کے میدان کو ڈرامے بازی کے میدان میں تبدیل کردیا تو اس ڈپلومیسی سے کچھ بھی حاصل ہونے والا نہیں ہے۔
-
غزہ قحط زدہ علاقہ قرار، 280000 فلسطینی بھوک سے مر رہے ہیں؛ اقوام متحدہ کی دل دہلانے والی رپورٹ
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۵اقوام متحدہ کی جانب سے غزہ کو قحط زدہ قرار دے دیا گیا ہے، غزہ کے بعض علاقے قحط زدہ ہو چکے ہیں اور یہ صورتحال آئندہ ماہ مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔
-
نیتن یاہو حقیقی معاہدہ نہیں چاہتا؛ حماس کے سینیئر رکن
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۰اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کو امن معاہدے میں اصل رکاوٹ قرار دیا ہے۔
-
روس یوکرین جنگ؛ پچاس سے زائد یوکرین کے ڈرون مار گرائے گئے
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۹روس کا کہنا ہے کہ اس نے یوکرین کے پچاس سے زائد ڈرون طیارے مار گرائے ہیں۔
-
شام کی بگڑتی صورتحال پر تشویش کا اظہار؛ اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۲اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر اور مستقل مندوب نے شام میں بگڑتی انسانی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کے خلاف کسی بھی سازش کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔
-
صیہونی کن ممالک کی سرزمین ہتھیانا چاہتے ہیں؟ عراق، ترکی، مصر...
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷"گریٹر اسرائیل" منصوبہ صیہونی نظریات کا ایک مرکزی تصور ہے جس کی جڑیں 19ویں صدی کے آخر میں "تھیوڈور ہرزل" کے نظریات میں پیوست ہیں۔
-
عراق : عین الاسد فوجی اڈے سے امریکی فوجیوں کا انخلاء شروع
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۷عراق کے بعض مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی فوجیوں نے عراق کے صوبے الانبار میں عین الاسد فوجی اڈے سے انخلا شروع کر دیا۔
-
تین یورپی ملکوں کے وزرائے خارجہ کی عباس عراقچی سے ٹیلی فونی گفتگو
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۴تین یورپی ممالک فرانس برطانیہ اور جرمنی کے وزرائے خارجہ اور یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ نے ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی فون پر بات کی۔
-
کولمبیا میں ڈرون حملہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۵کولمبیا کے علاقے کالی میں ایئربیس پر کار بم دھماکے اور ڈرون طیاروں سے کئے جانے والے حملوں میں آٹھ افراد ہلاک اورچھتیس دیگر زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان: گلگت بلتستان میں سیلاب سے ایک بار پھر تباہی
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۸گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں گلیشیئر پھٹنے کے باعث آنے والے سیلاب نے ایک بار پھر تباہی مچا دی۔