-
غزہ پر غاصبانہ قبضے کی تیاری ، صیہونی فوج نے طبی اور بین بین الاقوامی عملے کو علاقہ چھوڑنے کا حکم دے دیا
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۵ناجائز صیہونی حکومت نے شمالی غزہ پٹی میں طبی عملے اور بین الاقوامی تنظیموں کے لئے علاقہ چھوڑنے کے احکامات جاری کر دئے ہیں۔
-
روسی صدر سے ہندوستان کے وزير خارجہ کی ملاقات، باہمی تعلقات میں فروغ پر زور
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۹ماسکو کے ساتھ تعلقات کم کرنے کے لئے نئي دہلی پر واشنگٹن کے شدید دباؤ کے موقع پر ہندوستان کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ ماسکو میں روس کے صدر ولادیمیر پیوتن سے ملاقات کی۔
-
ہندوستان: بہار انتخابات میں آدھار قبول کرنا ہی ہوگا ، سپریم کورٹ
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۷ہندوستانی سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو سخت ہدایت دی ہے کہ ریاست بہار کے انتخابات میں آدھار قبول کرنا ہی ہوگا ۔
-
اسرائیل کے مقابلہ کرنے کا واحد راستہ مزاحمت؛ ایرانی وزیرخارجہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۱وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ارنا کے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ چند دہائیوں کے تجربے سے ثابت ہوگیا کہ صیہونی حکومت کے مقابلے میں جو چیز رکاوٹ کھڑی کر سکتی ہے اور علاقے میں اس کے توسیع پسندانہ اہداف کو لگام دے سکتی ہے، صرف اور صرف استقامتی محاذ کا ہتھیار ہے۔
-
غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی ایک نئے مرحلے میں داخل ہوچکی ہے؛ حماس
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۲حماس نے غزہ میں صیہونی فوج کی کارروائیوں کو فلسطینی عوام کی نسل کشی سے تعبیر کیا ہے۔
-
بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ ایران کے مذاکرات کا امکان؛ ایرانی وزیرخارجہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۶عراقچی نے کہا ہے کہ ایران ممکنہ طور پر بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ مذاکرات کے ایک اور دور کے لیے ویانا میں وفد بھیج سکتا ہے۔
-
غزہ میں صیہونی حکومت کی درندگی کا دائرہ روز بڑھتا جا رہا ہے؛ عبدالملک الحوثی
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۹عبدالملک الحوثی نے کہا کہ اسرائیل صرف غزہ میں قتل و غارت گری نہیں کر رہا بلکہ مسجد الاقصی اور بیت المقدس کو بھی جارحیت کا نشانہ بنا رہا ہے۔
-
پیغمبر اسلام (ص) کی رحلت اور نواسہ رسولۖ کی شہادت کا غم
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے بیشتر ملکوں میں رسول خدا (ص) کی رحلت اور سبط اکبر حضرت امام حسن مجتبی (ع) کی شب شہادت کا غم انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان: اگنی پانچ میزائل کا کامیاب تجربہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۶ہندوستان نے اگنی پانچ میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان زراعت کے شعبے میں باہمی تعاون کی دو دستاویزات پر دستخط
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۹ایران اور پاکستان نے آپسی لین کو تین ارب ڈالر کے مقررہ ہدف تک پہنچانے کے لئے زرعی تعاون سے متعلق مفاہمت کی دو یادداشتوں پر دستخط کیے ہیں۔