-
اسلام آباد اور پنڈی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.2 ریکارڈ
Aug ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۱پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی گہرائی 190 کلومیٹر تھی۔
-
تہران میں غیر ملکی سفارتخانوں کی بندش کی افواہیں بے بنیاد ہیں، ایران
Aug ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۴ایرانی وزارت خارجہ نے دارالحکومت تہران میں غیر ملکی سفارتخانوں کی بندش سے متعلق خبروں کو مسترد کر دیا ہے۔
-
سیلاب کے باعث 18 میگاواٹ پاور کمپلیکس کا عارضی ہیڈ ورکس تباہ، گلگت میں بجلی کا بحران
Aug ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۰ڈپٹی کمشنر گلگت کے مطابق نلتر 18 میگاواٹ ہائیڈرو پاور اسٹیشن کو حالیہ سیلابی ریلے کے باعث شدید نقصان پہنچا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے حملوں کے نتیجے میں غزہ میں روزانہ 30 فلسطینی معذوری کا شکار
Aug ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۵یورپ میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس واچ تنظیم نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل غزہ میں نسل کشی جاری رکھتے ہوئے روزانہ 30 فلسطینیون کو مستقل معذوریت کا شکار کر رہا ہے۔
-
قفقاز میں امریکی مداخلت ناقابلِ برداشت، ایران
Aug ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۰ایرانی وزیر خارجہ نے واضح کیا کہ علاقائی خودمختاری اور بین الاقوامی سرحدوں کی سالمیت اولین ترجیح ہے اور کسی بھی بیرونی طاقت کو خطے میں مداخلت کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
-
صدر ایران: کوئی انسان بھوک پیاس اور زخموں سے چور بچوں کو مرتے ہوئے کیسے دیکھ سکتا ہے؟
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۱:۰۸صدر ایران ڈاکٹر مسعودی پزشکیان نے ( پیر 17 اگست کی شام) آرمینیا کے دارالحکومت ایراوان میں مطالعات ایران کے مایرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام انبیاء اور مذاہب انسانوں کو دیانتداری، بے لوث خدمت اور دیگر انسانوں کے ساتھ اچھے برتاؤ کی دعوت دیتے ہیں۔
-
غزہ میں امید کی کرن، حماس نے غزہ میں جنگ بندی کی نئی تجویز سے اتفاق کرلیا
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۱:۰۷فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس سے وابستہ ایک ذریعے نے بتایا کہ حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کی نئی تجویز سے اتفاق کرلیا ہے۔
-
تہران علاقے کے جیوپالیٹیکل ڈھانچے میں تبدیلی کو برداشت نہیں کرے گا: وزیر خارجہ عراقچی
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۳وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے 17 صدر مملکت کے دورہ آرمینیا کی اہمیت اور اس کی وجوہات پر روشنی ڈالی۔
-
غزہ میں امداد پہنچائی جائے ، مصری وزیر خارجہ
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۲مصری وزیر خارجہ نے فلسطینی کاز کی حمایت کا اظہار کرتے ہوئے غزہ کی پٹی میں انسانی امداد داخل کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ سے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کی سازش میں شدت
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۷غاصب صیہونی فوجیوں نے غزہ سے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کے منصوبے پر عمل تیز کردیا ہے۔ اسی کے ساتھ حماس غزہ پر قبضے کے اسرائیلی منصوبے کو گریٹر اسرائیل کے پروجکٹ کا حصہ قرار دیتے ہوئے عرب اور اسلامی ملکوں کو اس سلسلے میں ان کی تاریخی ذمہ داری کی یاد دہانی کرائی ہے۔