-
تہران کے "اوین جیل" پر اسرائیل کا حملہ "واضح جنگی جرم": ہیومن رائٹس واچ
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۷ہیومن رائٹس واچ نے 23 جون کو ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع "اوین جیل" پر غاصب اسرائيلیوں کی بمباری کو "غیرقانونی" اور "واضح جنگی جرم" قرار دیا ہے۔
-
جنوبی افریقہ کے قومی دفاعی فورس کے کمانڈر نے ایران کی برّی فورس کے کمانڈو بريگیڈ کا معائنہ کیا
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۶جنوبی افریقہ کے نیشنل ڈیفنس فورس کے کمانڈر، جنرل روڈزانی مافوانیا نے جو ایران کے دورہ پر ہیں، جمعرات کے روز اسلامی جمہوریہ ایران کی برّی فورس کے 65 ویں بريگیڈ QRF کا معائنہ کیا۔
-
استقامتی محاذ کی حمایت کے لئے ہم ایران کے شکر گذار ہیں، حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۲حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے استقامتی محاذ کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کی بے دریغ حمایت کی قدردانی کی ہے۔
-
قالیباف: نسل پرست حکومت کے حکام ایک گلاس پانی کے نام پر ایرانی عوام کو فریب دینا چاہتے ہیں
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۸صیہونی وزیر اعظم کی جانب سے ایک گلاس پانی دکھا کر ایرانی عوام کے نام فریب پر مبنی پیغام پر ایران میں سخت رد عمل ظاہر کیا جا رہا ہے۔
-
ایران کے اسپیکر قومی اسمبلی کو پاکستان کے دورے کی دعوت
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۳پاکستانی سینیٹ کے چیرمین نے ایران کی قومی اسمبلی مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کو اسلام آباد کا دورے اور بین الاقوامی اسپیکرز کانفرنس کے پہلے اجلاس میں شرکت کی باضابطہ دعوت دی ہے۔
-
قفقاز کے تازہ حالات، ایران و روس کے درمیان تبادلہ خیال
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۸وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے روسی وزیر خارجہ کے خصوصی نمائندے سے ملاقات میں، علاقائی مسائل خود علاقائی ملکوں کے ذریعے پر امن طور پر حل کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا
-
ایران: نواسہ رسول اسلام حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۱آج اسلامی جمہوریہ ایران میں نواسہ رسول اسلام حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم منایا گیا۔
-
اربعین حسینی کے موقع پر کروڑوں زائرین کربلائے معلی پہنچ گئے
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۸اربعین حسینی کے موقع پر نواسہ رسول امام حریت حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم بڑی شان و شوکت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
پاکستان کا 78 واں یوم آزادی، مختلف شہروں، قصبوں اور گاؤں میں تقریبات کا انعقاد
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۶پاکستان میں آج یوم آزادی بھرپور ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔
-
ہر مشکل گھڑی میں لبنان کے عوام کے ساتھ ہیں، ایران
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۲ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران ہر مشکل گھڑی میں لبنان کے ساتھ ہے۔