-
صیہونی مراکز پر یمنی مسلح افواج کا ڈرون حملہ
Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۰:۰۲عبری میڈیا ذرائع نے اعتراف کیا ہے کہ یمن کی مسلح افواج نے ایلات بندرگاہ پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
ایران کا جنوبی افریقہ کے ساتھ فوجی اور دفاعی تعاون کو فروغ دینے کا اعلان
Aug ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۷جنوبی افریقہ کی نیشنل ڈیفنس فورس کے کمانڈر جنرل روڈانی مفانیا نے ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی سے ملاقات کی۔
-
نیتن یاہو کی کابینہ: اسرائیلی فوجیوں کی سیریل کلر
Aug ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۴اسرائیلی فوجیوں میں خودکشی کا بڑھتا ہوا رجحان نہ صرف غزہ میں طویل جنگ کے نتیجے میں پیدا ہونے والے نفسیاتی دباؤ کا عکاس ہے بلکہ نفسیاتی اور سماجی بحران سے نمٹنے میں بنیامین نیتن یاہو کی کابینہ کی غیر موثر پالیسیوں کی بھی نشاندہی کرتا ہے۔
-
ایرانی فوج کے کمانڈر ان چیف: صیہونی حکومت اور امریکا کی مذمت میں جنوبی افریقہ کا مؤقف دلیرانہ ہے
Aug ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۸ایرانی فوج کے کمانڈر انچیف نے صیہونی حکومت اور امریکہ کی مذمت میں جنوبی افریقہ کی ثابت قدم کو جرأت مندانہ اور قابل تعریف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ افریقی ممالک کوایران کی خارجہ پالیسی میں ترجیح حاصل ہے۔
-
نائب وزير خارجہ : مراعات کے تبادلے پر مشروط پابندیاں منظور کی جا سکتی ہيں
Aug ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۶ایرانی نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ایران win-win طریقہ کار کے ساتھ مذاکرات کا خواہاں ہے، کہا کہ ہم پابندیاں اٹھائے جانے کے بدلے میں اپنے ایٹمی پروگرام پر کچھ محدودیتیں یا رکاوٹیں قبول کرسکتے ہیں۔
-
حزب اللہ کو کسی سرپرست کی ضرورت نہیں: لاریجانی کا بیان
Aug ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۴ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے جو عراق کے دورے پر ہیں، کہا ہے حزب اللہ ایک اہم مقامتی تحریک ہے جو بہت اچھی فکر کی مالک ہے اور اس کو کسی سرپرست کی ضرورت نہيں ہے
-
کوئی بھی روٹ ایران کی کمیونیکیشن میں رکاوٹ نہیں بننا چاہیے: وزیر خارجہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۱ایرانی وزیرخارجہ نے اپنے آرمینیائی ہم منصب سے بات چیت میں تاکید کی کہ کوئی بھی روٹ ایران کی کمیونیکیشن میں خلل کا باعث نہیں بننا چاہیے۔
-
صحافیوں کے قتل عام پر عالمی خاموشی؛ ایران کے وزیر خارجہ کا سخت ردعمل
Aug ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۲وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے غزہ میں صحافیوں کے قتل عام کو غاصب صیہونی حکومت کی وحشت اورزوال کی علامت قرار دیا ہے
-
تلنگانہ میں ’اے آئی مشن‘ کی شروعات؛ تعلیم، صنعت اور سرکاری نظام میں انقلاب کی راہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۹تلنگانہ حکومت اور ناسکام کے اشتراک سے ’تلنگانہ اے آئی مشن‘ کا آغاز، مقصد ریاست کو عالمی مصنوعی ذہانت مرکز میں تبدیل کرنا
-
ناروے کا نتن یاہو کی گرفتاری سے متعلق اہم اعلان
Aug ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۱ناروے نے غزہ میں اسرائیلی اقدامات کو نسل کشی قرار دیتے ہوئے نتن یاہو کے خلاف عالمی عدالت کے فیصلے پر عمل کرنے کا اعلان کیا ہے۔