-
صہیونی رزرو فورسز کا اعلان: ہرگز غزہ واپس نہیں جائیں گے
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۲:۵۶صہیونی فوج کے رزرو اہلکاروں نے غزہ پر قبضے کے عمل میں شرکت سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہرگز غزہ واپس نہیں جائیں گے۔
-
رومانیہ میں ایرانی پہلوانوں کا جوہر، بین الاقوامی مقابلوں میں دوسری پوزیشن
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران نے رومانہ میں گریکو رومن کشتی کے بین الاقوامی مقابلوں میں تین سونے ، تین چاندی اور ایک کانسی کے تمغے کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی۔
-
او آئی سی کا اسرائیلی جارحیت پر شدید ردعمل، غزہ پر قبضے کی مذمت
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۵اسلامی تعاون کی تنظیم او آئی سی نے جمعہ کو ایک بیان جاری کرکے غزہ پر قبضہ کرنے کے لئے اسرائیلی حکومت کے فیصلے کی سخت مذمت کی ہے
-
محمود فرشچیان، ایران کے عالمی شہرت یافتہ مصور، انتقال کر گئے
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۷ایران کے نامور اور عالمی سطح پر پہچانے جانے والے مصور محمود فرشچیان ہفتے کی صبح انتقال کر گئے۔
-
اربعین کے موکب میں آگ ، ایک خاتون جاں بحق، تین زخمی+ویڈیو
Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۵ہفتہ کو ایران کے مہران بارڈر پر واقع اربعین کے زائرین کی خدمت کے لیے قائم ایک موکب میں آگ لگنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں ایک خاتون جاں بحق او 3 افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔
-
ٹرمپ کے ٹیرف وار کے بعد مودی اور پوتین کی ٹیلی فونی گفتگو
Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۴امریکا کے ساتھ کشیدگی میں شدت کی خبروں کے درمیان، ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے روسی صدر ولادیمیر پوتن سے ٹیلیفون پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایران: سیستان و بلوچستان میں بھاری مقدار میں اسلحہ بر آمد
Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۱ایران کے صوبہ سیستان وبلوچستان میں بھاری مقدار میں غیر قانونی اسلحے پکڑے گئے ہیں۔
-
غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت اور عالمی اداروں کی بے عملی جاری، سلامتی کونسل کا اجلاس ملتوی
Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۳بین الاقوامی حمایت اور فلسطینی نمائندوں کی فوری کارروائی کی اپیل کے باوجود، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ سے متعلق اجلاس اتوار تک کے لئے ملتوی کردیا گیا۔
-
غزہ میں مزید 40 فلسطینی شہید
Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۹غزہ میں صیہونی فوجیوں کے تازہ حملوں میں چالیس سے زائد فلسطینیوں کی شہادت کی خبر ہے۔
-
چوری بھی اور سینہ زوری بھی، راہل گاندھی کے انکشافات کی تحقیقات ہونی چاہئے: پرینکا گاندھی
Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۴کانگریس پارٹی کی رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ بی جے پی اور الیکشن کمیشن کی طرف سے جس طرح کے بیانات آرہے ہیں، اس سے بالکل واضح ہے کہ منصوبہ بند شکل میں بڑی بے ضابطگیاں ہورہی ہیں۔