-
عوام کے ذریعے انتخات کی گئی حکومت پر لیفٹیننٹ گورنر کا راج
Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۶نیشنل کانفرنس کے سربراہ اور جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے کہا کہ محمد علی جناح کا خیال تھا کہ کشمیر ایک مسلم ریاست ہے، یہ ان کے ساتھ چلے گا۔ جناح کا خیال تھا کہ کشمیر کہیں اور نہیں جائے گا۔
-
غزہ پر قبضے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا؛ فلسطینی مزاحمتی گروہوں کا بیان
Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۵فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے نیتن یاہو کو پیغام دیا ہے کہ تل ابیب غزہ پر قبضے کا خواب دیکھنا چھوڑ دے۔
-
کرگل، مظلوم فلسطینیوں کے حق میں عظیم الشان مظاہرے + ویڈیو
Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۱صہیونی حکومت کے ہاتھوں ظلم و ستم اور قحطی کا شکار فلسطینیوں کے ساتھ دنیا کے مختلف خطوں میں اظہار ہمدردی اور نبتن یاہو حکومت سے نفرت کا اظہار کیا جارہا ہے۔ اس حوالے سے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے کرگل میں امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کی جانب سے غزہ کے مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے ایک عظیم الشان احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
-
غزہ پر قبضے کے فیصلے کی مذمت؛ شہباز شریف
Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۸پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اسرائیلی کابینہ کی جانب سے غزہ پر قبضے کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اسرائیلی کابینہ کا منصوبہ فلسطینیوں کے خلاف جنگ میں خطرناک اضافے کے مترادف ہے۔
-
صدر ایران: ہم سب ایران کی سربلندی کے لیے متحد ہیں
Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۱صدر ایران نے کہا ہے کہ اتحاد اور باہمی ہم آہنگی کو برقرار رکھنے میں میڈیا کا کردار بہت اہم ہے۔ 12 روزہ جنگ کے دوران مختلف افکار کے لوگ متحد ہوکر سڑکوں پر آئے اور وطن کے استحکام کی خاطر قیادت کا ساتھ دیا۔
-
غزہ پر دہشتگرد صیہونی حکومت کے قبضے کا منصوبہ؛ ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل
Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۱ترجمان دفتر خارجہ نے غزہ کو مکمل فوجی قبضے میں لینے اور فلسطینی عوام کو یہاں سے زبردستی بے دخل کرنے کے صیہونی حکومت کے منصوبے کو مقبوضہ فلسطین میں نسل کشی کی اس کی نیت کا غماز قرار دیا ہے
-
مسلم ظلم و جبر کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں؛ فلسطینی عالم دین
Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۷فلسطینی اسلامی کونسل کے سربراہ نے مسلمانوں سے مطالبہ کیا کہ وہ امام حسین علیہ السلام کی سیرت پر عمل کرتے ہوئے ظلم و جبر کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔
-
اسرائیل امریکی بموں سے غزہ میں نسل کشی کر رہی ہے؛ ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ
Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۳صحت کی عالمی تنظیم نے بتایا ہے کہ غزہ میں پانچ برس سے کم عمر کےبارہ ہزار بچے فاقہ کشی اور بھکمری سے دوچار ہیں۔ دوسری طرف ہیومن رائٹس واچ نے اپنی تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیلی حکومت امریکی ہتھیاروں اور بموں سے غزہ کے عوام کی نسل کشی کررہی ہے۔
-
روس سے تیل کی خریداری روک دینے کا فیصلہ؛ ہندوستان کی سرکاری آئل ریفائنریوں کا اعلان
Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۹امریکی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ ہندوستان کی سرکاری آئل ریفائنریوں نے روس سے تیل کی خریداری روک دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان: ایران خطے میں امن و استحکام کے لیے ایک اہم عنصر ہے / ہم اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتے
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۹پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تہران اور واشنگٹن کے درمیان ثالثی کے لیے اپنی کوششوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایران ہمارا اہم پڑوسی اور خطے میں پائیدار امن و استحکام کا بنیادی عنصر ہے۔