-
ٹرمپ ہندوستان پر پچاس فیصد ٹیرف لگانے کے بعد اب ’سکنڈری سینکشن‘ کی تیاری میں
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۷امریکی صدر ٹرمپ نے ہندوستان پر پچاس فیصد ٹیرف لگانے کے بعد اب ’سکنڈری سینکشن‘ لگانے کا اشارہ دیا ہے۔
-
جارجیا میں امریکی فوجی اڈے میں فائرنگ کا ذمہ دار ایک سارجنٹ
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۰امریکی ریاست جارجیا کے فورٹ اسٹیورٹ بیس پر سارجنٹ نے اپنے ساتھی فوجیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں پانچ امریکی فوجی زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستان، کشمیر میں بس کھائی میں گری ، متعدد فوجیوں کی موت
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کم سے کم اٹھارہ ہندوستانی فوجی مارے گئے اور زخمی ہوئے ہيں۔
-
وزیر خارجہ: آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون کا نیا دور شروع ہو رہا ہے، تبدیلی ناگزیر
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۳ایران کے وزیر خارجہ نے جوہری عالمی ایجنسی کے حالیہ رویے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدلتے زمینی حالات اور پارلیمانی قانون کی روشنی میں ایران اور عالمی ایٹمی ادارے کے درمیان تعاون کے لیے ایک نیا فریم ورک تشکیل دینا ناگزیر ہے۔
-
پاکستان: جنوبی وزیرستان میں دھماکہ، کئی جاں بحق
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۰پاکستان کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان میں ہونے والے ایک دھماکے میں کم سے کم دو افراد جاں بحق اور اٹھارہ دیگر زخمی ہو گئے۔
-
غزہ پر مکمل قبضے کا منصوبہ؛ ہزاروں صیہونی نیتن یاہو کے خلاف سڑکوں پر
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۹صہیونی وزیراعظم نیتن یاہو کی جانب سے غزہ پر مکمل قبضے کے اعلان کے بعد ہزاروں صہیونیوں نے تل ابیب میں سڑکوں پر نکل کر اس فیصلے کے خلاف احتجاج کیا۔
-
ایران: مذاکرات اور دفاع میں عصائے موسیٰ کا کردار
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اپنی مصلحت اور قومی مفادات کے تحت ہی مذاکرات یا مزاحمت کا راستہ اختیار کرے گا۔
-
ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی ایک بڑی سازش کا پردہ فاش، بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد+ ویڈیو
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۴ایران کے سیستان و بلوچستان صوبے میں امریکی اسلحے کی بڑی کھیپ ضبط کی گئی ہے۔ ملک کی حفاظتی فورسز کے ہاتھوں لگی اس کامیابی کے بعد یہ مانا جا رہا ہے کہ اسرائیل کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی موساد اور دہشت گرد عناصر کا ایک بڑا اور خطرناک منصوبہ ناکام ہو گیا ہے۔
-
ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے کراچی سے ریمدان بارڈر تک اربعین حسینی مارچ کا آغاز + ویڈیو
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۸سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی قیادت میں اربعین حسینی مارچ کا باقاعدہ آغاز انچولی سوسائٹی شاہراہ پاکستان کراچی سے کیا گیا ہے۔
-
کسی بھی قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا؛ سپاہ پاسداران کا بیان
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایران کے خلاف کسی قسم کی فوجی مہم جوئی کی صورت میں دشمن کو دندان شکن جواب دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔