-
خوراک کے انتظار میں کھڑے نہتے فلسطینیوں کا قتل عام
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۰فلسطین میں جاری صہیونی جارحیت کے تحت خان یونس، نابلس اور البیرہ میں گھروں و کیمپوں کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں 88 شہید اور سینکڑوں زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستان: سپریم کورٹ کی جانب سے الیکشن کمیشن سے وضاحت طلب
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۴ہندوستانی سپریم کورٹ نے ہفتے تک الیکش کمیشن کو خصوصی نظرثانی کے دوران بہار کی ووٹر لسٹ سے ہٹائے گئے پینسٹھ لاکھ لوگوں کی تفصیلات دینے کی ہدایت دی ہے۔
-
ہندوستان کے ساتھ اپنے تعلقات خراب نہ کریں؛ نکی ہیلی کا ٹرمپ کو مشورہ
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۷اقوام متحدہ میں سابق امریکی سفیر نکی ہیلی نے ٹرمپ کو مشورہ دیا ہے کہ وہ چین کو رعایت نہ دیں اور ہندوستان جیسے مضبوط اتحادی کے ساتھ اپنے تعلقات خراب نہ کریں۔
-
پاکستان: خواجہ آصف کا پاکستانی بیوکریسی پر سنگین الزام
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۱پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک کی آدھی سے زیادہ بیوروکریسی پرتگال میں پراپرٹی لے چکی اور اب پرتگال کی شہریت لینے کی تیاری کر رہی ہے۔
-
جارجیا میں امریکی فوجی اڈے میں فائرنگ/ علاقے کا محاصرہ اور پانچ فوجی زخمی
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۳امریکی ریاست جارجیا میں فورٹ اسٹیوارٹ ملیٹری بیس میں فائرنگ میں پانچ فوجی زخمی ہوگئے اور پورے علاقے کو سیکورٹی دستوں نے محاصرے میں لے لیا۔
-
حماس کی اپیل: دنیا کے حریت پسند غزہ میں بھوک مسلط کرنے کی پالیسی کی مخالفت بڑھادیں
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۰حماس نے ایک بیان جاری کرکے دنیا کے حریت پسندوں سے اپیل کی ہے کہ غزہ کے عوام کے محاصرے اور ان پر بھوک مسلط کرنے کی پالیسی کے خلاف اپنی کوششیں بڑھا دیں۔
-
ایران میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۳ایران کے ایوان تجارت کی غیر ملکی سرمایہ کاری کی ایسوسی ایشن کے سربراہ نے ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ کو حکومت کی اقتصادی کامیابی سے تعبیر کیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ اور آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل سے مصر کے وزیر خارجہ کی گفتگو اور ثالثی کی کوشش
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱مصر کے وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اور آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل سے الگ الگ گفتگو کی ہے۔
-
حزب اللہ : ہتھیاروں پر حکومت کی اجارہ داری کا فیصلہ اسرائیل کے مفادات کو پورا کرے گا
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۵حزب اللہ لبنان نے خبردار کیا ہے کہ ہتھیاروں پر حکومت کی اجارہ داری کا فیصلہ اسرائیل کے مفادات کو پورا کرے گا اور صیہونی دشمن کے مقابلے میں لبنان کو مکمل طور پر غیر محفوظ بنا دے گا۔
-
صدر ایران: اسلامی ممالک غزہ کی زیادہ مضبوطی سے حمایت کریں
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۰ایران کے صدر نے ملائیشیا کے وزیراعظم سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران غزہ میں صہیونی مظالم روکنے کے لیے اجتماعی سفارتی کوششوں پر زور دیا۔