-
ہیروشیما میں امریکی بربریت کو یاد کیا گیا
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۱جاپان کے شہر ہیروشیما پر امریکہ کے جارحانہ ایٹمی حملے کی یاد میں منائی گئی
-
ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں ہنگامے
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۷ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں ہنگاموں کے باعث آج تیسرے ہفتے بھی مانسون اجلاس کی کارروائی ملتوی کرنا پڑی۔
-
حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کے معاملے پر لبنان کی کابینہ میں اختلافات پیدا ہو گئے ہیں
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۱لبنانی ذرائع کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کے موضوع پر بیروت میں لبنانی کابینہ کا ایک اہم اجلاس ہوا ہے ۔
-
پاکستان: قومی اسمبلی میں غزہ سے اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۴پاکستان کی قومی اسمبلی میں غزہ کے عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔
-
مذاکرات کی بحالی سے پہلے امریکہ نقصانات کا ازالہ کرے؛ ایرانی وزارت خارجہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۹یران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ مذاکرات کی بحالی سے پہلے امریکہ نقصانات کی تلافی اور حملے کی وضاحت دے۔
-
دشمن ایران کو کمزور کرنے میں ناکام رہا؛ سپاہ پاسداران کے ترجمان
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۱سپاہ پاسداران کے ترجمان نے کہا کہ دشمن نے حالیہ جنگ میں نفسیاتی، شناختی، تکنیکی اور عسکری تمام ہتھکنڈے آزما لیے، لیکن ایرانی میڈیا کی بصیرت، عوامی اتحاد اور رہبر انقلاب کے بروقت فیصلوں نے نقشہ بدل دیا۔
-
بارہ روزہ جنگ کے دوران قومی میڈیا کی قدردانی؛ ایرانی وزیرخارجہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۹وزیر خارجہ نے کہا کہ حالیہ جنگ میں ایرانی قوم نے میدان عمل، سفارت کاری اور میڈیا کی ہم آہنگی سے ایسی کامیابی رقم کی جو کبھی بھی نہیں بھولا جائے گا۔
-
حزب اللہ کے غیر مسلح ہونے سے لبنان کے خلاف جارحیت بند نہیں ہوگی؛ شیخ نعیم قاسم
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۴حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ امریکا حزب اللہ، لبنان اور لبنانی عوام کو کمزور کرنے کےلئے کوشاں ہے۔
-
پاکستان: پی ٹی آئی کے 9 ارکان پارلیمان نااہل قرار
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۰الیکشن کمیشن آف پاکستان نے شبلی فراز، زرتاج گل اور عمر ایوب سمیت نو ارکانِ اسمبلی اور سینیٹر کو نااہل قرار دے دیا۔
-
ہندوستان کے اترکاشی میں بادل پھٹنے سے مچی تباہی، 4 افراد ہلاک
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۶ہندوستان کی ریاست اتراکھنڈ میں بادل پھٹنے اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کم سے کم چار افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔